• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
منگل, 26 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home صحت 92 News

آج خون عطیہ کرنیوالوں کا عالمی دن، کورونا مریضوں کی بانہیں تھام لیں، 92 نیوز کا پیغام

92 News by 92 News
7 مہینے ago
in 92 News, صحت
1 min read
0 0
0
آج خون عطیہ کرنیوالوں کا عالمی دن، کورونا مریضوں کی بانہیں تھام لیں، 92 نیوز کا پیغام
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (92 نیوز) دنیا بھر کی طرح آج پاکستان میں بھی عالمی بلڈ ڈونرز ڈے منایا جا رہا ہے۔ پلازمہ دینے سے کورونا مریضوں پر ایک بار پھر زندگی کی بہاریں لوٹ آئیں گی۔

ہرسال کی طرح آج بھی خون عطیہ کرنے والوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے مگر اس بارحالات پہلے جیسے نہیں، 92 نیوز اپنے ناظرین کو پیغام دیتا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی بانہیں تھام لیں تاکہ آپ کے پلازمہ سے مرجھائے چہروں پر ایک بار پھر زندگی کی بہاریں لوٹ آئیں۔

دنیا بھر کی طرح آج پاکستان میں بھی عالمی بلڈ ڈونرز ڈے منایا جا رہا ہے، اس موقع پرفیصل آباد میں باقاعدگی سے خون لگوانے والے تھیلیسیمیا اور ہیموفیلیا کے مریض خون عطیات کرنیوالوں کا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔

دیگر بیماریوں کی طرح اب کورونا سے متاثرہ مریضوں کو بھی پلازمہ عطیہ کرنے والوں کی تلاش ہے 92 نیوز بھی اس کاوش میں پیش پیش ہے، اور یہ پیغام عام کر رہا ہے کہ خون عطیہ کیجئے کیونکہ اس کا ایک ایک قطرہ، تھیلیسیمیا، ہیموفیلیا، بلڈ کینسر اور اب کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے جینے کی آس ہے۔

مشکل کی اس گھڑی میں  فلاحی تنظیمیں بھی اپنی خدمات دینے میں پیش پیش ہیں جن کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کو شکست دینے والے مقدر کے سکندر اپنا پلازمہ عطیہ کریں اور انسانیت کے اعلیٰ درجے پر فائز ہوجائیں۔ مشکل کی اس گھڑی میں آئیں سب یکجا ہوکر ایک دوسرے کے لئے آسانیاں بانٹیں۔

عالمی دن کے موقع پر 92 نیوز کا خصوصی پیغام ہے کہ خود بھی خون عطیہ کیجئیے اور دوسروں کو بھی اس صدقہ جاریہ کی ترغیب دیجئیے۔

Previous Post

بجٹ میں صرف نمبر آگے پیچھے کئے گئے، سراج قاسم تیلی

Next Post

کورونا وائرس کے خاتمے کے کوئی آثار نظر نہیں آئے ، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن

Related Posts

کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید 58 اموات
Abb Tak News

کورونا سے 58 افراد جاں بحق، 1873 نئے کیسز رپورٹ

46 منٹ ago
قومی ٹیم میں ٹیسٹ ڈیبیو کرنیوالے عمران بٹ کا ٹیسٹ کیرئیر کا پہلا بہترین کیچ
Geo News

قومی ٹیم میں ٹیسٹ ڈیبیو کرنیوالے عمران بٹ کا ٹیسٹ کیرئیر کا پہلا بہترین کیچ

2 گھنٹے ago
سفر کے لیے ویکیسن پاسپورٹ کے اجرا پر یورپ تقسیم ہو گیا
VOA News

سفر کے لیے ویکیسن پاسپورٹ کے اجرا پر یورپ تقسیم ہو گیا

10 گھنٹے ago
استعفے تو لطیفے ہوگئے، پہلے سینیٹ الیکشن لڑینگے پھر مستعفی ہونگے، شہباز گِل
Geo News

استعفے تو لطیفے ہوگئے، پہلے سینیٹ الیکشن لڑینگے پھر مستعفی ہونگے، شہباز گِل

10 گھنٹے ago
کورونا ویکسین وبا پر کتنا قابو پاسکتی ہے؟َ عالمی ادارہ صحت نے بتا دیا –
Ary News

کورونا ویکسین کا اہم جزو کیا ہے اور کیسا ہے؟ ماہرین نے بتا دیا –

11 گھنٹے ago
چین کی گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنیاں پاکستان کو اہم کیوں سمجھ رہی ہیں؟
Qudrat News

چین کی گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنیاں پاکستان کو اہم کیوں سمجھ رہی ہیں؟

11 گھنٹے ago
Load More
Next Post
کورونا وائرس کے خاتمے کے کوئی آثار نظر نہیں آئے ، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن

کورونا وائرس کے خاتمے کے کوئی آثار نظر نہیں آئے ، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 26th 2021, منگل
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 30
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 31
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 1
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information