آج کراچی کا موسم کیسارہے گا؟

کراچی کا موسم آج بھی گرم اور مرطوب رہے گا۔

 محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی پیش گوئی کردی ہے، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیے جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری ہوائیں بند ہونے سے حبس میں اضافہ ہوگا جو موسم کے گرم اور مرطوب رہنے کا باعث بنے گا۔

 ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

شہرقائد کا موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، شہر میں 4 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

 

About Bol News

Avatar

Check Also

جھوٹے مقدمات کے ذریعے خدمت کے نشان نہیں مٹائے جاسکتے، مریم نواز – Pakistan

لاہور:مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ دس سال کہیں بھی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے