• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
اتوار, 17 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home ٹیکنالوجی Such News

اب ٹرین چلے گی نہ ڈیزل سے اور نہ ہی بجلی سے، نئی ٹیکنالوجی نے انسانی عقل کو دنگ کردیا

Such News by Such News
7 مہینے ago
in Such News, ٹیکنالوجی
1 min read
0 0
0
اب ٹرین چلے گی نہ ڈیزل سے اور نہ ہی بجلی سے، نئی ٹیکنالوجی نے انسانی عقل کو دنگ کردیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چین میں مقناطیسی نظام کے تحت چلنے والی ٹرین کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا جو چھے سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی ہے۔

چینی میڈیا کے مطابق ہائی اسپیڈ میگ لِیو کا تجربہ شنگھائی کی ٹونگجی یونیورسٹی میں بنائے خصوصی ٹریک پر کیا گیا ، جسے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔

ایڈوانس ریل ٹرانزٹ نامی اس منصوبے کو جولائی دو ہزار سولہ میں وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے تحت شروع کیا گیا تھا ، جس پر تیس کاروباری ادارے، یونیورسٹیاں اور تحقیقی اداروں کے ماہرین کام کررہے ہیں۔

ہائی اسپیڈ میگ لیو نظام رواں برس کے آخر تک بننا شروع ہوجائے گا۔

install suchtv android app on google app store

Previous Post

میک اپ آرٹسٹ کا کمال، خود کو کھانے پینے کی چیزوں میں کیسے ڈھال لیا۔۔۔ دیکھئے دلچسپ ویڈیو

Next Post

کورونا ویکسین کی چینی فوج کے لیے استعمال کرنے کی منظوری

Related Posts

سال 2021، واٹس ایپ نے بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا
Ary News

عوامی ردعمل نے واٹس ایپ کو "یوٹرن” لینے پر مجبور کردیا

20 گھنٹے ago
قومی ٹیکنالوجی بورڈ کی پاکستانی واٹس ایپ صارفین کو اہم ہدایت –
Ary News

قومی ٹیکنالوجی بورڈ کی پاکستانی واٹس ایپ صارفین کو اہم ہدایت –

1 دن ago
پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن بل جلد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائیگا: وفاقی وزیر آئی ٹی
Such News

پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن بل جلد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائیگا: وفاقی وزیر آئی ٹی

1 دن ago
بٹ‌ کوائن، شہری کے 35 ارب 32 کروڑ روپے‌ ڈوب گئے؟ –
Ary News

بٹ‌ کوائن، شہری کے 35 ارب 32 کروڑ روپے‌ ڈوب گئے؟ –

1 دن ago
واٹس ایپ سیکیورٹی کے حوالے سے نئے خدشات، ٹیلی گرام نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیئے
Such News

واٹس ایپ سیکیورٹی کے حوالے سے نئے خدشات، ٹیلی گرام نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیئے

2 دن ago
ٹیلی گرام نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیے –
Ary News

ٹیلی گرام نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیے –

2 دن ago
Load More
Next Post
کورونا ویکسین کی چینی فوج کے لیے استعمال کرنے کی منظوری

کورونا ویکسین کی چینی فوج کے لیے استعمال کرنے کی منظوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 17th 2021, اتوار
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • پیر 18
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information