• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 20 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home فلمی دنیا Qudrat News

اداکارہ بشریٰ انصاری سوشل میڈیا پر ” اماں “ کے نام سے مشہور لبنی فریاد کی تنقید پر آپے سے باہر ہو گئیں ، نازیبا الفاظ لکھنے کے بعد پیغام ڈیلیٹ کر دیا ، کیا کہا ؟ جانئے

Daily Qudrat News by Daily Qudrat News
7 مہینے ago
in Qudrat News, فلمی دنیا
1 min read
0 0
0
اداکارہ بشریٰ انصاری سوشل میڈیا پر ” اماں “ کے نام سے مشہور لبنی فریاد کی تنقید پر آپے سے باہر ہو گئیں ، نازیبا الفاظ لکھنے کے بعد پیغام ڈیلیٹ کر دیا ، کیا کہا ؟ جانئے
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری سوشل میڈیا پر اماں نام سے مقبول لبنی فریاد کی تنقید پر بھڑک اٹھیں . لبنی فریاد نے ایک وی لاگ میں بشری انصاری کے ڈرامے ’زیبائش‘ میں اداکاروں کی اداکاری کا تمسخر اڑایا جس پر بشری انصاری سیخ پا ہوگئیں .

ضرور پڑھیں:
سکون حاصل کرنے کا طریقہ، اشفاق احمد کہتے ہیں میری اماں نے ایک اصیل ککڑ پال رکھا تھا، انہیں اس مرغے سے خصوصی محبت تھی،ایک دن ۔۔۔۔۔۔

روزنامہ جنگ کے مطابق ڈرامہ سیریل ’زیبائش‘ بشری انصاری کی تحریر کردہ کہانی ہے جس میں ان سمیت ان کی بھانجی زارا نور، داماد اسد صدیقی اور ان کی بہن اسما عباسی اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں جس کو ناظرین پہلے ہی بشری انصاری کا ’فیملی ڈرامہ‘ قرار دے چکے ہیں.

حال ہی میں اس ڈرامے کی ایک قسط میں والد کے انتقال کے سین میں زارا عباسی نے ایسی چیخیں ماری جس پر سوشل میڈیا پر متعدد میمز بنے.یہ سین وائرل ہونے کے بعد لبنی فریاد نے ایک وی لاگ میں زارا عباسی کے چیخیں مارنے والے انداز کی نقل اتاری اور حال میں چلنے والے پاکستانی ڈراموں پر تنقید بھی کی.

اس پر بشری انصاری سیخ پا ہوگئیں اور کمنٹ میں سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے چند نازیبا الفاظ بھی استعمال کیے.انہوں نے لکھا کہ ہمارے ڈراموں کے لیے کیسا برا وقت آگیا ہے، چھوٹی سوچ کے افراد فنکاروں کی سخت محنت اور تخلیقی کام کے بارے میں فضول باتیں کرنے لگے ہیں. اس شعبے کے لیے ان کا معیار کیا ؟ میں سمجھ نہیں سکی، آخر لوگ ایسے پینڈو انداز کے شو کیوں دیکھتے ہیں، لوگوں کی عزت اچھالنا گناہ ہے’. انہوں نے مزید کہا ‘یہ ایک گھٹیا کمنٹری ہے، اگر آپ کو کوئی ڈرامہ پسند نہیں تو اسے مت دیکھیں، کسی کی سخت محنت پر گٹر جیسی بات مت کریں، درحقیقت جب لوگوں کے پاس کچھ کرنے کو نہیں ہوتا تو وہ ان سے حسد کرنے لگتے ہیں جو کچھ کررہے ہوتے ہیں،

جہالت ان کے چہروں پر واضح ہے، اللہ عقل دے اور باعزت روزی نصیب کرے، لوگوں کے مستقبل کو تباہ کرکے آمدنی کمانا حرام ہے، یہ ہماری زندگیوں کے کورونا ہیں، اللہ ان کا خاتمہ کرے گا، انشاءاللہ’. بشریٰ انصاری کے اس کمنٹ پر متعدد صارفین نے ان پر ہی تنقید کی بوچھار کر ڈالی. اس کے بعد بشری انصاری نے اپنا کمنٹ ڈیلیٹ کردیا لیکن تب تک ان کے کمنٹ کے اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکے تھے. بعدازاں اسی پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے لبنی فریاد نے ‘افسوس بہت افسوس‘ لکھا.

..

ضرور پڑھیں:
اماں کواپنے گھر لے جائیں

Previous Post

ہالی وڈ کرائم مووی موسٹ وائنٹڈ کا ٹریلر پیش کردیا گیا

Next Post

ایک بچہ اپنے نانا کے گولیوں سے چھلنی جسم اور فوجیوں کے مابین پھنس گیا، شاہد آفریدی نے کشمیریوں کی حالت زار بیان کرتی تصویر شیئر کردی

Related Posts

مجھے پکا یقین ہے کہ میں اپنے والدین کی لے پالک اولاد ہوں کیونکہ۔۔۔ ہانیہ عامر نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی
Qudrat News

مجھے پکا یقین ہے کہ میں اپنے والدین کی لے پالک اولاد ہوں کیونکہ۔۔۔ ہانیہ عامر نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی

48 منٹ ago
اسپین کے شہر میڈرڈ میں زور دار دھماکا
Geo News

اسپین کے شہر میڈرڈ میں زور دار دھماکا

2 گھنٹے ago
شاہ رخ اوردپیکاکی فلم کے سیٹ پرگالم گلوچ اورہاتھاپائی،شوٹنگ روک دی گئی
Qudrat News

شاہ رخ اوردپیکاکی فلم کے سیٹ پرگالم گلوچ اورہاتھاپائی،شوٹنگ روک دی گئی

3 گھنٹے ago
شارخ خان کی فلم ” پٹھان “ کی شوٹنگ کے دوران معاون ہدایت کار نے معروف ڈائریکٹر سدھارتھ آنند کو تھپڑ مار دیا اور پھر ۔۔ انتہائی حیران کن خبر آ گئی
Qudrat News

شارخ خان کی فلم ” پٹھان “ کی شوٹنگ کے دوران معاون ہدایت کار نے معروف ڈائریکٹر سدھارتھ آنند کو تھپڑ مار دیا اور پھر ۔۔ انتہائی حیران کن خبر آ گئی

5 گھنٹے ago
پاکستان کا بیلسٹک میزائل ‘شاہین تھری‘ کا کامیاب تجربہ
Geo News

پاکستان کا بیلسٹک میزائل ‘شاہین تھری‘ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے ago
منہ کھولے حیرت سے تکتا یہ بچہ کون ہے؟ جواب جاننے کے لیےلنک پرکلک کریں
Qudrat News

منہ کھولے حیرت سے تکتا یہ بچہ کون ہے؟ جواب جاننے کے لیےلنک پرکلک کریں

7 گھنٹے ago
Load More
Next Post
ایک بچہ اپنے نانا کے گولیوں سے چھلنی جسم اور فوجیوں کے مابین پھنس گیا، شاہد آفریدی نے کشمیریوں کی حالت زار بیان کرتی تصویر شیئر کردی

ایک بچہ اپنے نانا کے گولیوں سے چھلنی جسم اور فوجیوں کے مابین پھنس گیا، شاہد آفریدی نے کشمیریوں کی حالت زار بیان کرتی تصویر شیئر کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 20th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information