• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
منگل, 26 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home فلمی دنیا 92 News

اداکارہ رانی کو مداحوں سےبچھڑے27برس بیت گئے

92 News by 92 News
7 مہینے ago
in 92 News, فلمی دنیا
1 min read
0 0
0
اداکارہ رانی کو مداحوں سےبچھڑے27برس بیت گئے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 لاہور (92 نیوز) فلموں میں کامیابی کی ضمانت سمجھی جانے والی لالی ووڈ کی رانی کو مداحوں سے بچھڑے 27 برس بیت گئے۔ رانی نے اردو کے علاوہ پنجابی فلموں میں بھی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

لالی وڈ میں رانی کے نام سے جانی جانے والی معروف اداکارہ کا اصل نام ناصرہ تھا جس نے 1946 میں لاہور میں آنکھ کھولی۔ بچپن سے ہی اداکاری کا خواب آنکھوں میں سجائے اس اداکارہ کو ہدایتکار انور کمال پاشا نے اپنی فلم محبوب میں متعارف کروایا ۔

کہتے ہیں ہر کامیابی سے پہلے ناکامی راستے میں آتی ہے یہ مرحلہ اداکارہ رانی نے نہایت ہمت و حوصلے سے طے کیا۔ رانی کی پہلی دس فلمیں ناکامی سے دوچار ہوئیں۔ ایک وقت ایسا بھی آیا جب رانی پر ناکامی کے سائے گہرے ہوئے لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور کوشش جاری رکھی ۔

چاکلیٹی ہیرو وحید مراد ان کے لیے خوش قسمت ثابت ہوئے۔ 1967 میں فلم دیور بھابھی ان کے لیے کامیابی کا دروازہ ثابت ہوئی جس میں انہوں نے ایک منفی کردار نبھا کر ثابت کیا کہ وہ بھی کسی سے کم نہیں۔

اگلے ہی برس ہدایتکار حسن طارق کی فلم دیور بھابھی  نے کامیابی کے جھنڈے گاڑے اور اس کا گانا اے رات بتا کیا ان سے کہے تو سپرہٹ ثابت ہوا۔

اداکارہ رانی کی خاص بات رقص میں ان کی کمال مہارت تھی ۔ کئی فلمیں صرف ان کے رقص کی بدولت ہی  عوام کے توجہ کا مرکز بنی۔

رانی کی سپرہٹ فلموں میں امراؤ جان ادا ، بہارو پھول برساؤ ، اک گناہ اور سہی، ناگ منی، ثریا بھوپالی قابل ذکر ہیں۔ رانی نے اردو کے علاوہ پنجابی فلموں میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

فلموں میں بے انتہا کامیابی کے باوجود رانی کی ازدواجی زندگی  آزمائشوں سے بھرپور رہی۔ لالی وڈ کی رانی کینسر سے لڑتے لڑتے بالاآخر 27 مئی 1993 کو 46 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

Previous Post

جعلی لائسنس۔ملائیشیا نے بھی پاکستانی پائلٹس معطل کر دیے – Ummat News

Next Post

مانچسٹر، قومی کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا

Related Posts

آمنہ الیاس کا ‘بھرم کلچر’ کے خلاف منفرد پیغام
Geo News

آمنہ الیاس کا ‘بھرم کلچر’ کے خلاف منفرد پیغام

1 گھنٹہ ago
نامورپاکستانی اداکارکےگھرصف ماتم بچھ گئی
Qudrat News

نامورپاکستانی اداکارکےگھرصف ماتم بچھ گئی

2 گھنٹے ago
پہلے پیسے پھر علاج، کراچی کے نجی اسپتال انتظامیہ کی بے حسی سے لڑکی جاں بحق
Geo News

پہلے پیسے پھر علاج، کراچی کے نجی اسپتال انتظامیہ کی بے حسی سے لڑکی جاں بحق

3 گھنٹے ago
بلال عباس ایشیا کے ٹاپ سٹارزکی فہرست میں شامل
Qudrat News

بلال عباس ایشیا کے ٹاپ سٹارزکی فہرست میں شامل

4 گھنٹے ago
براڈ شیٹ، حکومت اور اپوزیشن
Geo News

براڈ شیٹ، حکومت اور اپوزیشن

5 گھنٹے ago
بچپن میں والد ایک عام سے اداکار لگتے تھے، بابل خان
Qudrat News

بچپن میں والد ایک عام سے اداکار لگتے تھے، بابل خان

6 گھنٹے ago
Load More
Next Post
مانچسٹر، قومی کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا

مانچسٹر، قومی کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 26th 2021, منگل
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 30
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 31
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 1
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information