• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 20 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home فلمی دنیا Royal News

اداکارہ روبینہ اشرف کی طبعیت بگڑ گئی، ہسپتال داخل

Royal News by Royal News
7 مہینے ago
in Royal News, فلمی دنیا
1 min read
0 0
0
عالمی مارکیٹ کے حساب سے پاکستان میں پٹرول اب بھی سستا ہے
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: (ویب ڈیسک) روبینہ اشرف میں گزشتہ ہفتے کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ اداکارہ کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ طبیعت بگڑنے کے بعد انھیں نجی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔

اداکارہ روبینہ اشرف نے نجی میڈیا سے بات کرتے ہوئے خود ہی کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کی طبعیت زیادہ اچھی نہیں ہے۔

اب روبینہ اشرف کی طبعیت بگڑنے کی خبریں میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ نجی میڈیا میں ان کے خاندانی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اداکارہ اس وقت نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

Please pray for Rubina Ashraf. May Allah grant her good health and quick recovery pic.twitter.com/CK5jdkSvze

— Humayun Saeed (@iamhumayunsaeed) June 7, 2020

ماہرہ خان، ہمایوں سعید، محمد احمد، ثناء جاوید، شگفتہ اعجاز اور دیگر فنکاروں نے اپنی ساتھی اداکارہ کی صحتیابی کیلئے دعا کرتے ہوئے عوام سے بھی اپیل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی وبا کے پاکستان میں ڈیرے، کئی اہم شخصیات بھی کورونا وائرس کا شکار

خیال رہے کہ ملک بھر میں کورونا سے اہم شخصیات بھی متاثر ہو چکی ہیں۔ ان میں سے کچھ زندگی کی جنگ ہار گئیں جبکہ کچھ اس کے خلاف کامیاب ہوئیں۔ متاثرہ افراد میں سیاسی، سماجی، سرکاری اور پولیس افسران سمیت شوبز ستارے بھی شامل ہیں۔

اداکار یاسر نواز اور ان کی اہلیہ ندا یاسر بھی کورونا کے باعث گھر میں قرنطینہ ہیں۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل، فیصل ایدھی اور صوبائی وزیر سعید غنی کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی سید مہدی شاہ دو ماہ پہلے کورونا سے انتقال کر گئے تھے۔

پنجاب میں بھی وائرس سے بڑی تعداد میں شخصیات متاثر ہوئیں۔ نامور گلوکار اور تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق اور اداکار نوید رضا کا بھی کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا۔ اس سے پہلے گلوکار سلمان احمد وائرس سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔

Previous Post

کاروباری روز کے دوران امریکی ڈالر ایک روپیہ سستا

Next Post

بھارت انگلینڈ سے جان بوجھ کر میچ ہارا: بین سٹوکس کا کتاب میں انکشاف

Related Posts

شارخ خان کی فلم ” پٹھان “ کی شوٹنگ کے دوران معاون ہدایت کار نے معروف ڈائریکٹر سدھارتھ آنند کو تھپڑ مار دیا اور پھر ۔۔ انتہائی حیران کن خبر آ گئی
Qudrat News

شارخ خان کی فلم ” پٹھان “ کی شوٹنگ کے دوران معاون ہدایت کار نے معروف ڈائریکٹر سدھارتھ آنند کو تھپڑ مار دیا اور پھر ۔۔ انتہائی حیران کن خبر آ گئی

1 گھنٹہ ago
پاکستان کا بیلسٹک میزائل ‘شاہین تھری‘ کا کامیاب تجربہ
Geo News

پاکستان کا بیلسٹک میزائل ‘شاہین تھری‘ کا کامیاب تجربہ

2 گھنٹے ago
منہ کھولے حیرت سے تکتا یہ بچہ کون ہے؟ جواب جاننے کے لیےلنک پرکلک کریں
Qudrat News

منہ کھولے حیرت سے تکتا یہ بچہ کون ہے؟ جواب جاننے کے لیےلنک پرکلک کریں

3 گھنٹے ago
میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی متوقع تاریخ سامنے آگئی
Geo News

میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی متوقع تاریخ سامنے آگئی

4 گھنٹے ago
چرس کےسیگریٹ:پھرحریم شاہ اورمفتی عبدالقوی کیاکرتےہیں:‌ویڈیو18سال سےکم عمرکےافراد نہ دیکھیں
Qudrat News

چرس کےسیگریٹ:پھرحریم شاہ اورمفتی عبدالقوی کیاکرتےہیں:‌ویڈیو18سال سےکم عمرکےافراد نہ دیکھیں

5 گھنٹے ago
ایمان علی اور فرحان سعید کے بولڈ فوٹو شوٹ کے چرچے
Qudrat News

ایمان علی اور فرحان سعید کے بولڈ فوٹو شوٹ کے چرچے

7 گھنٹے ago
Load More
Next Post
عالمی مارکیٹ کے حساب سے پاکستان میں پٹرول اب بھی سستا ہے

بھارت انگلینڈ سے جان بوجھ کر میچ ہارا: بین سٹوکس کا کتاب میں انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 20th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information