• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
اتوار, 17 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home فلمی دنیا Ary News

اداکارہ عائزہ خان کی بچپن کی تصویر وائرل

Ary News by Ary News
7 مہینے ago
in Ary News, فلمی دنیا
2 min read
0 0
0
اداکارہ عائزہ خان کی بچپن کی تصویر وائرل
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک خوبصورت تصویر شیئر کی جو وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈراموں ’میرے پاس تم ہو‘ اور ’تھوڑا سا حق‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ عائزہ خان سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی روزمرہ کی مصروفیات سے وقتاً فوقتاً مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں۔

عائزہ خان نے انسٹاگرام پر اور ٹویٹر پر اپنی بچپن کی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ دلہن کے سبز رنگ کے جوڑے میں بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔

اداکارہ نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’ٹیچر نے پوچھا بڑی ہوکر کیا بنو گی؟ کسی دوست نے کہا ٹیچر، کسی نے کہا ڈاکٹر میں نے کہا دلہن۔‘‘

واضح رہے کہ عائزہ خان معروف اداکار دانش تیمور کی اہلیہ ہیں، دانش تیمور بھی نجی ٹی وی چینل پر نشر کردہ ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جس میں ان کی اہلیہ عائزہ خان بھی موجود ہیں۔

چند روز قبل ہی عائزہ خان کا ڈرامہ ’تھوڑا سا حق‘ اختتام پذیر ہوا جس میں عائزہ خان کے ہمراہ نامور اداکار عمران عباس نے مرکزی کردار نبھایا تھا اس سے قبل ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کے شہرہ آفاق ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ میں بھی عائزہ نے نہایت ہی مختلف کردار بڑی خوبصورت سے نبھایا تھا۔

fb-share-icon0

Tweet
20

Comments

comments

Previous Post

رواں ہفتے مہنگائی میں 2.29 فی صد اضافہ –

Next Post

کرکٹر حسن علی نے زندگی کی 26 بہاریں دیکھ لیں

Related Posts

72 گھنٹے زہریلے سانپوں میں گزارنے والے شخص کی کہانی
Geo News

72 گھنٹے زہریلے سانپوں میں گزارنے والے شخص کی کہانی

42 منٹ ago
ترک اداکارہ ’ حلیمہ سلطان‘ کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی
Qudrat News

ترک اداکارہ ’ حلیمہ سلطان‘ کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی

2 گھنٹے ago
شاہد کپور نے اپنی نئی فلم ‘جرسی’ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا
Geo News

شاہد کپور نے اپنی نئی فلم ‘جرسی’ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا

3 گھنٹے ago
سنیل شیٹھی کی بیٹی اداکارہ اتھیا شیٹی کی کس بھارتی کرکٹر سے تعلقات کی خبریں گرم ہیں؟ نام سامنے آگیا
Qudrat News

سنیل شیٹھی کی بیٹی اداکارہ اتھیا شیٹی کی کس بھارتی کرکٹر سے تعلقات کی خبریں گرم ہیں؟ نام سامنے آگیا

4 گھنٹے ago
کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد پروٹیز نے کراچی میں پریکٹس شروع کر دی
Geo News

کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد پروٹیز نے کراچی میں پریکٹس شروع کر دی

5 گھنٹے ago
ناگن ڈرامے سے شہرت پانے والی بھارت کی بولڈ اداکارہ مونی رائے شادی کر رہی ہیں ، دولہا کون ہے ؟
Qudrat News

ناگن ڈرامے سے شہرت پانے والی بھارت کی بولڈ اداکارہ مونی رائے شادی کر رہی ہیں ، دولہا کون ہے ؟

6 گھنٹے ago
Load More
Next Post
کرکٹر حسن علی نے زندگی کی 26 بہاریں دیکھ لیں

کرکٹر حسن علی نے زندگی کی 26 بہاریں دیکھ لیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 17th 2021, اتوار
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • پیر 18
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information