پاکستانی اداکارہ اور مائرہ خان نے اپنے جسم پر بنے ٹیٹو کی تصویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئرکردی ہے۔
فوٹو اینڈ ویڈیوشیئرنگ کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر مائرہ خان نے ٹیٹو کی تصویر شیئر کی ہے، اداکارہ کی تصویر سامنے آنے پر ان کے مداحوں نے بھی دل کے نشان بنائے جبکہ کچھ لوگوں نے اداکارہ کو برا بھلا بھی کہا۔
انہوں نے اپنے کندھے پر بنے ایک ٹیٹو کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں ہمیشہ آپ کے پیچھے رہوں گا‘۔
اداکارہ ماہرہ خان سوشل میڈیا پر اپ ڈیٹس کے ذریعے مداحوں کیساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔