اسحاق ڈار، چودھری نثار کی رکنیت ختم کرنیکا معاملہ، الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم منظور

حکومت کا بڑا فیصلہ، اسحاق ڈار اور چوہدری نثار علی خان کی رکنیت ختم کرنے کا معاملہ، کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم منظور کرلی ہے۔

آرڈیننس کے مطابق منتخب نمائندہ 60 دنوں کے اندر حلف نہ لے تو نشست خالی ہو جائے گی۔

آرڈیننس جاری ہونے کے بعد الیکشن کمیشن ایسے نمائندوں کو ڈی نوٹیفائی کرے گا۔

واضح رہے کہ چوہدری نثار قومی اسمبلی کا الیکشن ہار گئے تھے تاہم پنجاب اسمبلی کا الیکشن جیت گئے تھے، چوہدری نثار نے ابھی تک اسمبلی میں آ کر حلف نہیں لیا اور نہ ہی کبھی اجلاس میں شریک ہوئے۔

About Bol News

Avatar

Check Also

گرج چمک کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار ہوگیا

اسلام آباد اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے بعد موسم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے