اسد عمر کا مکمل لاک ڈاؤن سے متعلق اہم اعلان

وفاقی وزیراسد عمر کا کہنا ہے کہ پابندیوں میں اضافے، لاک ڈاؤن کا دائرہ پھیلانے اور ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کے اثرات ظاہر ہونے لگے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمرنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ٹوئٹ میں کہاکہ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی ہورہی ہے۔ گزشتہ دو ہفتے کے اثرات کے باعث اموات کی تعداد کچھ عرصے تک زیادہ رہے گی۔

انہوں نے اپنے پیغام کے آخر میں اپیل کی کہ کورونا ایس او پیز پر عمل کریں، محفوظ رہیں۔

About Bol News

Avatar

Check Also

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیاگیاہے۔ تفصیلات کے مطابق …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے