اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا آرم بینڈ 75ہزار ڈالرز میں فروخت

اسٹارفٹبالرکرسٹیانو رونالڈو کا آرم بینڈ 75ہزار ڈالرزمیں فروخت ہوگیا۔ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے ایک میچ میں گول مسترد ہونے پر رونالڈو نےغصے میں بینڈ گراؤنڈ میں پھینک دیا تھا۔بینڈ کو مقامی فائرمین نے اٹھایا۔فلاحی مقصد کےلئے نیلامی پروگرام ترتیب دیا گیا۔رقم سربیا کی چھ ماہ کی بچی کی سرجری پر خرچ ہوگی۔

About Ary News

Avatar

Check Also

بیٹی کی عصمت دری کا بدلہ، بچوں سمیت پورا خاندان ذبح – World

خواتین کیلئے دنیا کے سب سے غیر محفوظ اور خطرناک ترین ملک بھارت میں ایک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے