• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
اتوار, 17 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home فلمی دنیا Geo News

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مسلسل 7واں مثبت دن، ڈالر اور سونا مہنگا ہوگیا

Geo News by Geo News
7 مہینے ago
in Geo News, فلمی دنیا
1 min read
0 0
0
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مسلسل 7واں مثبت دن، ڈالر اور سونا مہنگا ہوگیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کے ایس ای 100 انڈیکس 151 پوائنٹس اضافے سے 35202 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 236 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا— فوٹو: فائل

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مسلسل ساتواں مثبت دن رہا جبکہ سونے اور ڈالر کی قدر میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔

کے ایس ای 100 انڈیکس 151 پوائنٹس اضافے سے 35202 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 236 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

کاروباری دن میں 33 کروڑ شیئرز کے سودے 11 ارب روپے میں طے ہوئے،  مارکیٹ کیپٹلائزیشن 42 ارب روپے بڑھ کر 6685 ارب روپے ہوگئی۔

ڈالر اور سونا مہنگا

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے— فوٹو: فائل

انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 50 پیسے منہگا ہوا ہے کاروبار کے دوران انٹربینک میں ایک ڈالر کی قدر 166.72 روپے رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوکر 167.20 روپے کاہوگیا،

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن  کے مطابق  سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 104900 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قدر 85 روپے اضافے سے 89935 روپے ہے۔

عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قدر 1 ڈالراضافے سے 1776 ڈالر فی اونس ہے۔

Previous Post

وزیر اعظم نے پہلی بار پاکستان میں تیار کیے گئے وینٹی لیٹرز این ڈی ایم اے کے حوالے کردیے

Next Post

ٹائیگر فورس کی اطلاع پر ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 16 ہزار ٹن چینی و گندم برآمد

Related Posts

بشریٰ انصاری کی انسٹاگرام پوسٹ وائرل
Ary News

بشریٰ انصاری کی انسٹاگرام پوسٹ وائرل

7 منٹ ago
مالی مشکلات یاکچھ اور ۔۔کرشمہ کپور نے اپنے کون سی اہم چیز 11کروڑ روپے میں فروخت کر دی،مداحوں کیلئے بڑی خبر
Qudrat News

مالی مشکلات یاکچھ اور ۔۔کرشمہ کپور نے اپنے کون سی اہم چیز 11کروڑ روپے میں فروخت کر دی،مداحوں کیلئے بڑی خبر

42 منٹ ago
تبوکا بھی انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوگیا
Geo News

تبوکا بھی انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

2 گھنٹے ago
عائشہ عمر کا والدہ کے لیے جذباتی پیغام
Ary News

عائشہ عمر کا والدہ کے لیے جذباتی پیغام

2 گھنٹے ago
بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے اپنا گھر بیچ دیا، کتنے کا فروخت ہوا؟ جواب آپ کے اندازوں سے کہیں زیادہ
Qudrat News

بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے اپنا گھر بیچ دیا، کتنے کا فروخت ہوا؟ جواب آپ کے اندازوں سے کہیں زیادہ

3 گھنٹے ago
ماہرہ خان کا رواں برس چھوٹی اسکرین پر واپسی کا اعلان
Qudrat News

ماہرہ خان کا رواں برس چھوٹی اسکرین پر واپسی کا اعلان

5 گھنٹے ago
Load More
Next Post
ٹائیگر فورس کی اطلاع پر ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 16 ہزار ٹن چینی و گندم برآمد

ٹائیگر فورس کی اطلاع پر ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 16 ہزار ٹن چینی و گندم برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 17th 2021, اتوار
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • پیر 18
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information