• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
پیر, 18 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی Ary News

افغان امن مذاکرات، طالبان اور حکومت نے اتفاق کرلیا –

Ary News by Ary News
2 مہینے ago
in Ary News, بین الاقوامی
1 min read
0 0
0
افغان امن مذاکرات، طالبان اور حکومت نے اتفاق کرلیا –
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کابل: افغانستان کی حکومت اور طالبان نے افغان امن مذاکرات کے طریقۂ کار پر اتفاق کرلیا۔

افغان میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت اور طالبان نے انٹرا افغان مذاکرات کے طریقہ کار پر اتفاق کرنے کی تصدیق کی اور متفقہ طور پر اعلان کیا کہ بات چیت کے دوران مذاکراتی ایجنڈے پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔

طالبان کے ترجمان اور افغان حکومت کی مذاکراتی ٹیم کے رکن نادر نادری نے تصدیق کی ہے کہ بین الافغان مذاکرات کے لیے 21 شقوں پر مشتمل ضابطہ اخلاق ترتیب دے دیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ افغانستان کے امن کے لیے اب دونوں فریق ایجنڈے کو سامنے رکھتے ہوئے ہی بات چیت کریں گے۔

افغان میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت اور طالبان کے درمیان 19 سال میں پہلا تحریری معاہدہ طے پایا ہے جس میں دونوں فریقین نے امن مذاکرات کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

مزید پڑھیں: طالبان قیدیوں کی رہائی مکمل، افغان مذاکراتی ٹیم دوحہ روانگی کےلیے تیار

رپورٹ کے مطابق ابتدائی طور پر دونوں فریقین نے مذاکرات کا طریقہ کار طے کیا، آئندہ بیٹھک میں دونوں فریقین جنگ بندی اور کارروائیوں پر بھی اتفاق کریں گے۔

واضح رہے کہ قطر میں امریکا کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے بعد افغان حکومت اور طالبان کے درمیان رواں سال مارچ میں پہلا باضابطہ رابطہ ہوا تھا جس میں دونوں فریقین نے تشدد کم کرنے سمیت دیگر امور پر تبادلۂ خیال بھی کیا تھا۔

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ہونے والی بات چیت میں قطر اور امریکا کے حکام نے بھی شرکت کی تھی۔



Comments

Previous Post

لنکن پریمئر لیگ، شاہد آفریدی ایمرجنسی میں‌ گھر روانہ –

Next Post

پی آئی اے کا عوام کو تحفہ، کرایوں میں زبردست کمی

Related Posts

کراچی سے پیسے جمع کرکے داعش کو شام بھیجے جانے کا انکشاف
Geo News

کراچی سے پیسے جمع کرکے داعش کو شام بھیجے جانے کا انکشاف

58 منٹ ago
بھارت میں کورونا ویکسین سے 51 افراد کی حالت غیرہو گئی – Ummat News
Ummat News

بھارت میں کورونا ویکسین سے 51 افراد کی حالت غیرہو گئی – Ummat News

1 گھنٹہ ago
ملازمت کا معاہدہ کن صورتوں میں ختم ہوسکتا ہے؟ –
Ary News

ملازمت کا معاہدہ کن صورتوں میں ختم ہوسکتا ہے؟ –

1 گھنٹہ ago
بھارتی فوج نے سرینگر میں زمین کے بڑے قطعے پر قبضہ کر لیا لیکن یہاں کیا بنایا جارہاہے؟
Qudrat News

بھارتی فوج نے سرینگر میں زمین کے بڑے قطعے پر قبضہ کر لیا لیکن یہاں کیا بنایا جارہاہے؟

2 گھنٹے ago
کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 9 کروڑ 54 لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد متاثر
Such News

کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 9 کروڑ 54 لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد متاثر

3 گھنٹے ago
مہیش بھٹ کی بیوی ریا چکرورتی کی حمایت میں بول پڑیں
Geo News

مہیش بھٹ کی بیوی ریا چکرورتی کی حمایت میں بول پڑیں

3 گھنٹے ago
Load More
Next Post
ایئرپورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ –

پی آئی اے کا عوام کو تحفہ، کرایوں میں زبردست کمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 18th 2021, پیر
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information