• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 20 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی 92 News

امریکا میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ پھر تیز ہونے لگا

92 News by 92 News
7 مہینے ago
in 92 News, بین الاقوامی
1 min read
0 0
0
امریکا میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ پھر تیز ہونے لگا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک ( 92 نیوز) امریکا میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ پھر تیز ہونے
لگا، ایک ہی روز میں مزید چھیالیس ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوگئے ۔ وبائی امراض کے
سب سے بڑے امریکی ماہر ڈاکٹر فاؤچی نے یومیہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچنے کے حوالے
سے خبردار کردیا، مالی بحران کے شکار محکمہ امیگریشن نے تیرہ ہزار ملازمین کو بنا تنخواہ
چھٹی پر بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔

امریکا میں کورونا کا پھیلاؤ برقرار ہے ، ایک اور روز چھیالیس ہزار
بیالیس کیسز رپورٹ ہوگئے، جو اب تک کی دوسری بڑی یومیہ تعداد ہے، چوبیس گھنٹوں کے دوران
سات سو چونسٹھ مزید مریض دم توڑ گئے۔

امریکا میں وبائی امراض کے سب سے بڑے ماہر ڈاکٹر انتونی فاؤچی نے
ملک میں بڑھتے کیسز پر خبردار کردیا، سینٹ کمیٹی کے اجلاس کے سامنے بیان میں کہا کہ
ایس او پیز پر عمل نہ کیا گیا تو یومیہ متاثرین کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچ سکتی ہے
جبکہ محفوظ اور مؤثر ویکسین کی جلد دستیابی کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر ایک بار پھر چین کو
تنقید کا نشانہ بناڈالا ، کہا جب موذی وبا کی تباہ کاریاں اور امریکا کو پہنچنے والے
نقصان کو دیکھتا ہوں تو چین پر بہت غصہ  آتا
ہے، لوگ اسے دیکھ سکتے ہیں اور میں اسے محسوس کرسکتا ہوں۔

دوسری جانب امریکی سٹیزن اینڈ امیگریشن نے تیرہ ہزار چار سو ملازمین
بنا تنخواہ کے تین اگست سےچھٹی پر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ، کورونا وائرس کی وجہ سے
امیگریشن کی درخواستوں میں پچاس فیصد کمی آئی ہے جس کی وجہ سے محکمے کو مالی بحران
کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

Previous Post

دس اگست تک پاکستان میں کورونا سے اموات 80 ہزار تک پہنچ سکتی ، امپیریل کالج لندن

Next Post

نوشین امجد کی چھٹی، جاوید غنی کو نیا چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنیکی منظوری

Related Posts

وزیر خارجہ کورونا علاج کے باعث دارِ فانی سے کوچ کرگئے، افسوسناک خبر جانیے
Such News

وزیر خارجہ کورونا علاج کے باعث دارِ فانی سے کوچ کرگئے، افسوسناک خبر جانیے

30 منٹ ago
‘جو بائیڈن کا ایجنڈا ملک کی یکجہتی ہے’
VOA News

‘جو بائیڈن کا ایجنڈا ملک کی یکجہتی ہے’

39 منٹ ago
بہت کچھ درست اور بہت سے زخموں پر مرہم رکھنا ہے، بائیڈن کا قوم سے پہلا خطاب
Geo News

بہت کچھ درست اور بہت سے زخموں پر مرہم رکھنا ہے، بائیڈن کا قوم سے پہلا خطاب

46 منٹ ago
بہت کچھ درست اور بہت سے زخموں پر مرہم رکھنا ہے، بائیڈن کا پہلا خطاب – Ummat News
Ummat News

بہت کچھ درست اور بہت سے زخموں پر مرہم رکھنا ہے، بائیڈن کا پہلا خطاب – Ummat News

1 گھنٹہ ago
ایرانی صدر کا امریکا سے اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ
Ary News

ایرانی صدر کا امریکا سے اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ

1 گھنٹہ ago
،ایک دن میں کتنے لٹردودھ پی جاتاہے اپنے ہم عمر لڑکوں کو شکست دینے کی وجہ سے شہرت حاصل کرنیوالے سومو ریسلر کا وزن کتنا ہے؟
Qudrat News

،ایک دن میں کتنے لٹردودھ پی جاتاہے اپنے ہم عمر لڑکوں کو شکست دینے کی وجہ سے شہرت حاصل کرنیوالے سومو ریسلر کا وزن کتنا ہے؟

2 گھنٹے ago
Load More
Next Post
نوشین امجد کی چھٹی، جاوید غنی کو نیا چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنیکی منظوری

نوشین امجد کی چھٹی، جاوید غنی کو نیا چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنیکی منظوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 20th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information