انڈونیشیا، منشیات اسمگلنگ پر ایک پاکستانی سمیت 13 افراد کو سزائے موت سنادی گئی

سزا پانے والوں میں تین ایرانی، ایک پاکستانی اور 9 انڈونیشین شہری شامل ہیں— فوٹو:فائل 

انڈونیشیا میں ایک پاکستانی سمیت 13 منشیات اسمگلروں کے گروہ کو سزائے موت سنادی گئی۔

انڈونیشیا کے پراسیکیوٹر کے مطابق سزا پانے والوں میں تین ایرانی، ایک پاکستانی اور 9 انڈونیشین شہری شامل ہیں۔

گینگ کو 400 کلوگرام منشیات اسمگل کرنے کے جرم میں سزا سنائی گئی ہے، گروہ کو گزشتہ سال جون میں انڈونیشیا کے شہر سوکا بومی میں گرفتار کیا گیا تھا۔

About Geo News

Geo News

Check Also

پاکستان اور ایران کی سرحد پر تیسری مارکیٹ کھول دی گئی

فوٹو: ایرانی میڈیا پاکستان اور ایران کی سرحد پر تیسری مارکیٹ کھول دی گئی ہے۔  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے