• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
اتوار, 17 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کھیل 92 News

انگلینڈ میں موجود پاکستانی کرکٹرز اور ٹیم آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے

92 News by 92 News
7 مہینے ago
in 92 News, کھیل
1 min read
0 0
0
انگلینڈ میں موجود پاکستانی کرکٹرز اور ٹیم آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 لندن (92 نیوز) انگلینڈ میں موجود پاکستانی کرکٹرز اور ٹیم آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے۔ رپورٹس پی سی بی کو موصول ہو گئی۔

انگلینڈ میں موجود 20 کرکٹرز اور 12 رکنی ٹیم آفیشل کے ٹیسٹ منفی آئے۔ ادھر پاکستان میں موجود چھ کھلاڑیوں کا دوسرا ٹیسٹ بھی منفی آگیا۔

پی سی بی کا کہنا ہے کورونا منفی رپورٹ آنے والے کھلاڑی دورہ انگلینڈ کے لیے اہل ہو گئے اور جلد  وورسٹر شائر میں ٹیم کو جوائن  کر ینگے۔ پی سی بی نے  کھلاڑیوں کے  دورہ انگلینڈ  کے لیے انتظامات   کا آغاز کر دیا۔

چھ کرکٹرز  کی پہلی کورونا رپورٹ  چھبیس جون کو  منفی آئی تھی۔ قومی ٹیم کے گیارہ آفیشل سمیت  بیس  ارکان انگلینڈ پہنچ کر ووسٹر شائر  میں چودہ روز کے لیے قرنطینہ   میں ہیں۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین  ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز  کی سیریز ہو گی ۔ پہلا ٹیسٹ پانچ اگست سے شروع ہو گا۔

Previous Post

جونا گڑھ میں جنگلی لنگور نے اودھم مچا دیا

Next Post

بجٹ میں صرف نمبر آگے پیچھے کئے گئے، سراج قاسم تیلی

Related Posts

نادرن کے حماد اعظم پر بھاری جرمانہ عائد –
Ary News

نادرن کے حماد اعظم پر بھاری جرمانہ عائد –

20 منٹ ago
شاداب خان نے عاصم اظہر کو پی ایس ایل کے لئے بہترین بیٹسمین قرار دیا
Qudrat News

شاداب خان نے عاصم اظہر کو پی ایس ایل کے لئے بہترین بیٹسمین قرار دیا

57 منٹ ago
اداکار عمران عباس دنیا کے 100 ہینڈسم مردوں کی فہرست میں شامل
Geo News

اداکار عمران عباس دنیا کے 100 ہینڈسم مردوں کی فہرست میں شامل

2 گھنٹے ago
پی سی بی نے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کردیا – Ummat News
Ummat News

جنوبی افریقا کے تمام کھلاڑیوں اورٹیم مینجمنٹ کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے – Ummat News

2 گھنٹے ago
کیا فاسٹ بولر محمد عامر ریٹائرمنٹ واپس لے رہے ہیں؟
Ary News

کیا فاسٹ بولر محمد عامر ریٹائرمنٹ واپس لے رہے ہیں؟

3 گھنٹے ago
جنوبی افریقا کیخلاف ٹی 20 سیریز میں محمد حفیظ کی شرکت مشکوک
Qudrat News

جنوبی افریقا کیخلاف ٹی 20 سیریز میں محمد حفیظ کی شرکت مشکوک

3 گھنٹے ago
Load More
Next Post
بجٹ میں صرف نمبر آگے پیچھے کئے گئے، سراج قاسم تیلی

بجٹ میں صرف نمبر آگے پیچھے کئے گئے، سراج قاسم تیلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 17th 2021, اتوار
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • پیر 18
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information