• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
اتوار, 17 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کھیل Ary News

انگلینڈ میں کرکٹ بچ گئی، خطرہ ٹل گیا –

Ary News by Ary News
7 مہینے ago
in Ary News, کھیل
1 min read
0 0
0
انگلینڈ میں کرکٹ بچ گئی، خطرہ ٹل گیا –
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن: انگلینڈ میں کرکٹ کی بحالی پر لٹکتی تلوار کا خطرہ ٹل گیا، انگلش آل راؤنڈر کی طبیعت ناساز ہونے اور کورونا علامات کے باعث کرکٹ پر چھائے سیاہ بادل چھٹ گئے۔

آل راؤنڈر سیم کرن کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے جس کے بعد انگلینڈ میں کرکٹ کی بحالی کو دھچکے لگنے کے خدشات دم توڑ گئے ہیں۔

📰 We can confirm that @CurranSM has tested negative for COVID-19

— England Cricket (@englandcricket) July 3, 2020

ویسٹ انڈیز سے 8 جولائی کو شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں پریکٹس میچ کے دوران آل راؤنڈر کو الٹیاں ہوئیں اور طبیعت بگڑنے پر انہوں نے خود کو ہوٹل کے کمرے میں آئیسولیٹ کر دیا۔

اس دوران سیم کرن کا کورونا ٹیسٹ لیا گیا جس کے نتیجے کا انگلش بورڈ سمیت پوری ٹیم کو انتظار تھا، کرکٹر کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے تاہم انہوں نے احتیاطی تدابیر کے تحت خودساختہ تنہائی اختیار کی ہوئی ہے۔

سیم کرن دو روز بعد ٹیم پریکٹس کو جوائن کریں گے جب کہ انگلش کرکٹرز کے اتوار کو کووڈ ٹیسٹ ہوں گے۔

واضح رہے کہ کورونا وبا کے دوران بغیر تماشائیوں اور تمام تر احتیاطی تدابیر کے تحت انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مابین تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 8 جولائی سے ہوگا۔

ویسٹ انڈیز سے سیریز کے بعد پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز ہوگی جس کے لیے شاہین انگلینڈ پہنچ چکے ہیں اور سخت حفاظتی تدابیر کے تحت پریکٹس جاری رکھے ہوئے ہیں۔

fb-share-icon0

Tweet
20

Comments

comments

Previous Post

’ارطغرل غازی‘ میں عائشہ خان کا پسندیدہ کردار کون؟

Next Post

پمز اسپتال میں مریضوں کی شفاف انداز میں امداد کیلئے جدید سافٹ ویئر سسٹم متعارف

Related Posts

شاداب خان نے عاصم اظہر کو پی ایس ایل کے لئے بہترین بیٹسمین قرار دیا
Qudrat News

شاداب خان نے عاصم اظہر کو پی ایس ایل کے لئے بہترین بیٹسمین قرار دیا

24 منٹ ago
اداکار عمران عباس دنیا کے 100 ہینڈسم مردوں کی فہرست میں شامل
Geo News

اداکار عمران عباس دنیا کے 100 ہینڈسم مردوں کی فہرست میں شامل

2 گھنٹے ago
پی سی بی نے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کردیا – Ummat News
Ummat News

جنوبی افریقا کے تمام کھلاڑیوں اورٹیم مینجمنٹ کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے – Ummat News

2 گھنٹے ago
کیا فاسٹ بولر محمد عامر ریٹائرمنٹ واپس لے رہے ہیں؟
Ary News

کیا فاسٹ بولر محمد عامر ریٹائرمنٹ واپس لے رہے ہیں؟

2 گھنٹے ago
جنوبی افریقا کیخلاف ٹی 20 سیریز میں محمد حفیظ کی شرکت مشکوک
Qudrat News

جنوبی افریقا کیخلاف ٹی 20 سیریز میں محمد حفیظ کی شرکت مشکوک

3 گھنٹے ago
پشاور زلمی اور ہائیر پاکستان کی وننگ پارٹنرشپ برقرار
Geo News

پشاور زلمی اور ہائیر پاکستان کی وننگ پارٹنرشپ برقرار

4 گھنٹے ago
Load More
Next Post
پمز اسپتال میں مریضوں کی شفاف انداز میں امداد کیلئے جدید سافٹ ویئر سسٹم متعارف

پمز اسپتال میں مریضوں کی شفاف انداز میں امداد کیلئے جدید سافٹ ویئر سسٹم متعارف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 17th 2021, اتوار
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • پیر 18
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information