اوپن مارکیٹ آپریشن کیلیے منی مارکیٹ سسٹم کو87 ارب روپےکی فراہمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے لیے منی مارکیٹ سسٹم کو 87 ارب روپے فراہم کردیے۔

 اسٹیٹ بینک  آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سرمائے کی فراہمی 4 روز کے لیے 7 فیصد شرح سود پرکی گئی ہے۔

About Geo News

Geo News

Check Also

جنوبی کوریا نے جدید ترین ایف 21 جنگی طیارہ متعارف کروا دیا

فوٹو بشکریہ سی این این جنوبی کوریا نے جدید ترین سپر سونک ایف 21 جنگی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے