آسٹریلوی ویمنز ٹیم نے ون ڈے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

مسلسل سب سے زیادہ ون ڈے میچز جیتنے کے تمام ریکارڈز آسٹریلین ویمنز ٹیم نے توڑ ڈالے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی ویمنز ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنلز میں مسلسل 22 فتوحات کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

اس سے قبل آسٹریلین مینز ٹیم نے 2003 میں مسلسل 21 فتوحات کا ریکارڈ بنایا تھا۔

 ‏نیوزی لینڈ کو شکست دے کر آسٹریلوی ٹیم نے نیا عالمی ریکارڈ کر دیا۔

پہلےکھیلتےہوئےنیوزی لینڈکی ٹیم 212 ‏رنز بنا کر ڈھیرہوئی پہلے ون ڈےمیں آسٹریلین ویمنز نے 6وکٹ سےفتح سمیٹی۔

آسٹریلیا نےہدف 39ویں اوور میں4 وکٹ پر حاصل کر لیا اس کامیابی کے ساتھ ہی آسٹریلوی ٹیم نے ‏مسلسل 22 ون ڈے میچز جیتنے والی ٹیم کا اعزاز حاصل ککیا۔

About Bol News

Avatar

Check Also

نسیم شاہ نے کیچ چھوڑنے پر خود کو سزا دے دی

لاہور: قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کیچ چھوڑنے پر خود کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے