آمنہ الیاس کو ڈرائیونگ کی مہارت کا دعویٰ کرنا پہنگا پڑ گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ آمنہ الیاس الیاس کو ڈرائیونگ کی مہارت کا دعویٰ کرنا پہنگا پڑ گیا۔

اداکارہ آمنہ الیاس کی ویڈیو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ خوش فہمی بھی ڈرائیونگ کے دوران نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔

خیال رہے کیونکہ سڑک پر گاڑی چلاتے ہوئے باتیں کرنا یا موبائل فون استعمال کرنا اکثر خطرات کا باعث بنتا ہے۔

سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی اداکارہ آمنہ الیاس نے انسٹاگرام پر دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے۔

ویڈیو میں ان کو گاڑی چلانے کے دوران اپنی ڈرائیونگ کی مہارت کا دعویٰ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 تاہم حد سے زیادہ خوش فہمی ان کے لئے کچھ دیر بعد ہی نقصان دہ ثابت ہوگئی، اور انہوں نے اپنی گاڑی دیوار سے ٹکرا دی۔

آمنہ الیاس نے ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں سوال لکھا کہ کون کہتا ہے لڑکیوں کو گاڑی نہیں چلانی آتی؟۔

اس ویڈیو کو 75ہزار سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔

About Bol News

Avatar

Check Also

آسکر ز کہ میلہ میں شریک افراد کیمرے کے سامنے ماسک ہٹاسکیں گے؟

عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اکیڈمی انتظامیہ کی جانب سے بہت ضوابط …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے