اپوزیشن اصولوں کی سیاست کرے،شبلی فراز

وفاقی وزیرشبلی فراز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اصولوں کی سیاست کرے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز  نے کہاکہ اپوزیشن کی جانب سےبلیک میلنگ نہیں چلےگی۔

انہوں نے کہاکہ تمام معاملات پریہاں بحث نہیں ہوسکتی،اس لیےکمیٹیاں بنتی ہیں،اسٹینڈنگ کمیٹی کواہمیت نہیں دینی توپہلےایجنڈےکوختم کردیں۔

 

About Bol News

Avatar

Check Also

’’سعد رضوی کو سزائے موت والی کوٹھڑی میں رکھا گیا ہے‘‘ – Ummat News

نجم الحسن عارف:صوبائی حکومت نے اپنی حکمت عملی کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے