اپوزیشن ہو یا پی ٹی آئی قانون سب کے لئے برابر ہے ، شہباز گل

معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے لوگ ہوں یا پی ٹی آئی کے لوگ  سبطین خان ، علیم خان یا جہانگیر ترین صاحب قانون سب کے لئے برابر ہے۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں  کہا کہ عمران خان نے 25 سال قانون کی یکساں حکمرانی کے لئے جدوجہد کی ہے۔

 

شہباز گل نے کہا کہ ماضی میں اپنوں اور پرائے کے لئے دو قانون ہوتے تھے۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ 17 ملز کے خلاف کاروائی ہو رہی ہے ،کسی کو ٹارگٹ نہیں کیا جا رہا۔

About Bol News

Avatar

Check Also

بلیک میلنگ سے تنگ خاتون کی خودکشی، 4 ملزمان 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کےحوالے

کراچی : جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت نے خاتون کے بلیک میلنگ سےتنگ آکرخودکشی کرنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے