ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاک فضائیہ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔
قبل ازیں ایئر چیف مارشل ظہیر احمد نے نیول ہیڈ کوارٹرز (این ایچ کیو) کا دورہ کیا اور نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات کی۔
Chief of Air Staff Air Chief Marshal Zaheer Ahmad Baber Sidhu called on Prime Minister @ImranKhanPTI in Islamabad.
Professional matters pertaining to Pakistan Air Force were discussed during the meeting. pic.twitter.com/cCogNbWAHC
— Prime Minister’s Office, Pakistan (@PakPMO) April 5, 2021
اس موقع پر نیول چیف نےایئر چیف کا خیرمقدم کیا اور انہیں گارڈ آف آنر دیا ۔
ائیر چیف ظہیر احمد نے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر بھی چڑھائی۔