ایران میں اسرائیلی جاسوس ساتھیوں سمیت پکڑا گیا

 

فوٹو: فائل

ایران میں اسرائیلی جاسوس کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی خفیہ ادارے نے اسرائیلی جاسوس کو مشرقی آذربائیجان صوبے سے پکڑا اور اسرائیلی جاسوس کے دیگر ساتھیوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق اسرائیلی جاسوس اور اس کے ساتھیوں کےکئی ممالک کی خفیہ ایجنسیوں سے رابطے تھے۔

دوسری جانب اسرائیل نے ایران میں اسرائیلی جاسوس کی گرفتاری سے متعلق ابھی کوئی ردعمل نہیں دیا ہے۔

About Geo News

Geo News

Check Also

کولڈرنکس کا استعمال کس حد تک نقصان پہنچا سکتا ہے؟ تحقیق نے بتادیا

سائنسی اعتبار سے کولڈرنکس کا استعمال انسانی صحت کے لئے تک آج تک فائدے مند …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے