ایچ آر سی پی کی وزیر اعظم کے جنسی زیادتی کو فحاشی سے جوڑنے کے بیان کی مذمت

پاکستان انسانی حقوق کمیشن (ایچ آر سی پی) نے وزیر اعظم عمران خان کے جنسی زیادتی کو فحاشی سے جوڑنے کے بیان کی مذمت کی ہے۔

ایک بیان میں کمیشن نے کہا کہ وہ وزیر اعظم کے اس تاثر کی مذمت کرتے ہیں کہ پردے سے جنسی زیادتی رُک جائے گی۔

کمیشن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا بیان مجرموں کے بجائے جنسی زیادتی کے متاثرین کو موردِ الزام ٹہراتا ہے، ایک عوامی لیڈر کا یہ رویہ ناقابلِ قبول ہے، وزیراعظم معافی مانگیں۔

About Geo News

Geo News

Check Also

ٹی وی چینلز کو اشتہارات کی مد میں ادائیگیاں نہ کرنے پر سیکرٹری اطلاعات پنجاب طلب

فائل فوٹو لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کی جانب سےٹی وی چینلز کو اشتہارات کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے