• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
پیر, 18 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home پاکسان Ummat News

ایک اورنجی ٹی وی چینل بند کرنے کا فیصلہ ہو گیا – Ummat News

Ummat News by Ummat News
7 مہینے ago
in Ummat News, پاکسان
1 min read
0 0
0
ایک اورنجی ٹی وی چینل بند کرنے کا فیصلہ ہو گیا – Ummat News
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نجی ٹی وی چینل 24 نیوزکو بند کرنےاور چینل کے 965 ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

صحافی اسد ملک نے چینل کے سی ای او کے میسج کا اسکرین  شاٹ شیئرکیا اورلکھا کہ “پی ٹی آئی حکومت کی بلیک میلنگ سے تنگ آکر 24 نیوز کے مالک نے چینل بند کرنے اور تمام 965 ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا”۔

سی ای او کی طرف سے شیئر کیے گئے میسج میں پڑھا جا سکتا ہے کہ “کئی لوگوں کیساتھ مشاورت کے بعد آج ہم  نے بوجھل دل کے ساتھ 24 نیوز چینل بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، میں روزروز کی وفاقی حکومت کی بلیک میلنگ سے تھک گیا ہوں، ہر سیکنڈ، ہر روز پیمرا کے غیر قانونی نوٹسز کیخلاف قانونی فیسیں بھی بھر رہا ہوں، مجھے معلوم ہے کہ یہ ہم میں سے کسی کے لیے بھی آسان نہیں ہوگا لیکن ایک دن ہم واپس آئیں گے، انشاء اللہ، مہربانی کرکے 24 نیوزکے تمام 965 ملازمین کے لیے ایک ماہ کا نوٹس تیار کریں”

دوسری جانب پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن نے 24 نیوز چینل کا لائسنس معطل کرنے کی مذمت کی ہے۔

پی بی اے نے اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے اس اقدام سے سیکڑوں ورکر متاثر ہوں گے لہٰذا چینل کی معطلی کا فیصلہ واپس لیا جائے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایک طرف پیمرا مختلف کیٹیگریز میں نئے لائسنسز کا اجرا کررہا ہے، جس کی موجودہ اینالاگ سسٹم میں گنجائش نہیں ہے، دوسری طرف پہلے سے آن ایئر چینلزکے لائسنس پروسیجرل ایشوز کی وجہ سے معطل کررہا ہے۔

پی بی اے نے پیمرا سے چینل ٹوئنٹی فورکی معطلی کو واپس لینے اور چینل کو شفاف اور ہمدردانہ سماعت کا موقع دے کر معاملے کو حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

واضع رہے کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے چینل 24 کی نیوزاورکرنٹ افیئرز کی نشریات جاری کردہ لائسنس اورقوانین کی خلاف ورزی پر معطل کردی تھیں۔

یادرہے کہ 24 نیوز سے پہلے بھی ایک چینل قانونی معاملات اورلائسنس کے سلسلے میں اپنی نشریات بند کرچکا ہے جبکہ ایک چینل کی سپریم کورٹ سے شنوائی ہوئی ۔

Previous Post

امریکہ میں نائٹ کلب میں فائرنگ۔ایک درجن افراد زخمی – Ummat News

Next Post

لاہور میں 850 روپے والا بیس کلو آٹے کا تھیلا عوام کی پہنچ سے دور ہو گیا

Related Posts

نویں جماعت کے طالب علم نےبڑے بھائی اور بہن کو قتل،ماں کو زخمی کر دیا – Ummat News
Ummat News

نویں جماعت کے طالب علم نےبڑے بھائی اور بہن کو قتل،ماں کو زخمی کر دیا – Ummat News

25 منٹ ago
عمر کوٹ میں ضمنی انتخابات، انتخابی عملے کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑا قدم –
Ary News

عمر کوٹ میں ضمنی انتخابات، انتخابی عملے کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑا قدم –

31 منٹ ago
کورونا کے وار جاری ، مسلم لیگ ن کی سابق خاتون رکن اسمبلی شیریں ارشد کورونا کے باعث انتقال کرگئیں ۔
Qudrat News

کورونا کے وار جاری ، مسلم لیگ ن کی سابق خاتون رکن اسمبلی شیریں ارشد کورونا کے باعث انتقال کرگئیں ۔

1 گھنٹہ ago
انسداد دہشت گردی عدالت نے فیصلہ سنا دیا
Such News

انسداد دہشت گردی عدالت نے فیصلہ سنا دیا

2 گھنٹے ago
اپوزیشن اتحاد کا دوسرا شوآج کراچی میں ہوگا – Ummat News
Ummat News

الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج۔ پی ڈی ایم اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس طلب – Ummat News

2 گھنٹے ago
کڈنی ہل اراضی کیس، جرم میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا حصہ کتنا؟ نیب نے بتا دیا –
Ary News

کڈنی ہل اراضی کیس، جرم میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا حصہ کتنا؟ نیب نے بتا دیا –

3 گھنٹے ago
Load More
Next Post
لاہور میں 850 روپے والا بیس کلو آٹے کا تھیلا عوام کی پہنچ سے دور ہو گیا

لاہور میں 850 روپے والا بیس کلو آٹے کا تھیلا عوام کی پہنچ سے دور ہو گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 18th 2021, پیر
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information