• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 20 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین 92 News

بارشوں کے باعث سندھ میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

92 News by 92 News
7 مہینے ago
in 92 News, تازہ ترین
1 min read
0 0
0
بارشوں کے باعث سندھ میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( 92 نیوز) بارشوں کے باعث سندھ میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے،
کراچی شہر کے کون سے علاقوں کو زیادہ خطرہ ہے اور وہاں پر کیا حفاظتی انتظامات کئے
گئے ہیں۔

کراچی سمیت سندھ کے بڑے شہروں میں بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ کا
خدشہ ہے، کراچی شہر میں نیو کراچی، گلبہار اور لیاقت آباد کےعلاقے زیادہ متاثرہ ہو
سکتے ہیں، منظور نالہ اوور فلو ہونے سے اطراف کے علاقے بھی متاثر ہوں گے۔

ملیر ندی میں طغیانی آنے پر کورنگی اور قیوم آباد کے علاقے متاثر
ہونے کا خدشہ ہے، نارتھ ناظم آباد، محمود آباد اور ان کے قریب موجود دیگر شہری علاقے
بھی اربن فلڈ سے متاثر ہوسکتے ہیں۔

عزیز بھٹی، پہلوان گوٹھ، اورنگی ٹاؤن، عظیم پورہ، گولڈن ٹاؤن، اعظم
بستی، موچکو، شیر شاہ اور سولجر بازار کےعلاقوں میں بھی اربن فلڈنگ کا خطرہ ظاہر کیا
گیا ہے۔

مون سون سر پر آنے کے باوجود کراچی کے چھوٹے بڑے نالوں کی صفائی
نہیں کی جاسکی، گجر نالے میں کچرے کے ڈھیر لگے ہیں جس پر شہریوں نے شدید ردعمل کا اظہار
کیا ہے۔

نالوں کی صفائی نہ ہونے پر فردوس شمیم نقوی اور نصرت سحرعباسی نے
سندھ حکومت کو کھری کھری سنادی جبکہ ضلع وسطی کے چیئرمین ریحان ہاشمی نے ورلڈ بینک
سے ملنے والی امداد پر سوال اٹھادیا۔

نیو کراچی سمیت مختلف علاقوں میں نالوں سے کچرا نکالنے کا سلسلہ
جاری ہے،سیکرٹری بلدیات روشن شیخ کا کہنا ہے کچرا برساتی نالوں سے نکال کر لینڈ فل
سائٹ پر منتقل کیا جارہا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے محکمہ بلدیات اور شہری حکومت نالوں کی صفائی کے
دعوؤں کی بجائے عملی اقدامات کریں تاکہ اربن فلڈنگ سے بچا جاسکے۔

Previous Post

پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما آیت اللہ درانی انتقال کر گئے

Next Post

قومی ٹیم کے مزید 3 کرکٹر بدھ کو انگلینڈ روانہ ہوں گے

Related Posts

وزیراعظم کی نئے امریکی صدر جوبائیڈن کو عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد
Abb Takk News

وزیراعظم کی نئے امریکی صدر جوبائیڈن کو عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد

6 منٹ ago
ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چھوڑ دیا، آخری پیغام سامنے آ گیا
Such News

ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چھوڑ دیا، آخری پیغام سامنے آ گیا

42 منٹ ago
بائیڈن نے امریکہ کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
VOA News

بائیڈن نے امریکہ کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

51 منٹ ago
وزیراعظم کی جوبائیڈن کو امریکی صدرکا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد
Geo News

وزیراعظم کی جوبائیڈن کو امریکی صدرکا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد

58 منٹ ago
نسلی تعصب دوبارہ سر نہیں‌ اٹھائے گا، ہمیں‌ مل کر کرونا سے لڑنا ہے، امریکی صدر جوبائیڈن
Ary News

نسلی تعصب دوبارہ سر نہیں‌ اٹھائے گا، ہمیں‌ مل کر کرونا سے لڑنا ہے، امریکی صدر جوبائیڈن

1 گھنٹہ ago
پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی
Qudrat News

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

2 گھنٹے ago
Load More
Next Post
قومی ٹیم کے مزید 3 کرکٹر بدھ کو انگلینڈ روانہ ہوں گے

قومی ٹیم کے مزید 3 کرکٹر بدھ کو انگلینڈ روانہ ہوں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 20th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information