برطانوی کے ارکان پارلیمنٹ کا وزیراعظم کو خط

فائل فوٹو

پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے پر برطانیہ کے تقریبا 50 ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم بورس جانسن کو خط لکھ دیا۔

برطانیہ کے 50 ارکان پارلیمنٹ نے اپنے خط میں مطالبہ کیا کہ وہ اعداد وشمار پیش کیے جائیں جن کی بنیاد پر پاکستان اور بنگلادیش کو 9 اپریل سے ریڈ لسٹ میں ڈاالا گیا۔

برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ یاسمین قریشی کی جانب سے لکھے گئے خط پرارکان کے دست خط ہیں جب کہ خط میں پاکستان اور بنگلا دیش کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے پر تحفظات کااظہار کیا گیا ہے۔

خط میں کہا گیا ہےکہ حکومتی اقدام سے برطانیہ کے کئی شہریوں پر بہت زیادہ اثرات ہوں گے۔

About Geo News

Geo News

Check Also

لرزہ خیز قتل؛ بیٹی کے سامنے ماں کو چھرا گھونپ دیا گیا –

کویت میں قتل کی لرزہ خیز واردات، خاتون کو مارنے کے بعد قاتل لاش کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے