• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
پیر, 18 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین Qudrat News

برطانیہ نے پاکستان پر بڑا الزام عائد کر دیا، پوری قوم ورطہ حیرت میں ڈوب گئی

Daily Qudrat News by Daily Qudrat News
7 مہینے ago
in Qudrat News, تازہ ترین
1 min read
0 0
0
برطانیہ نے پاکستان پر بڑا الزام عائد کر دیا، پوری قوم ورطہ حیرت میں ڈوب گئی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

برطانیہ (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں کورونا وائرس کے بیرون ملک سے آنے والے آدھے کیسز کا ذمہ دار پاکستان قرار . غیر ملکی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ میں بیرون ملک سے اب تک جتنے بھی کورونا سے متاثرہ افراد آئے ہیں، ان میں سے بیشتر کا تعلق پاکستان سے ہے .

ضرور پڑھیں:
’ امریکہ نے اسرائیل کو خوش کرنے کیلئے یہ کام کیا ‘ ایران نے الزام عائد کردیا

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یکم مارچ سے اب تک برطانیہ میں 190 پروازیں آئی ہیں جس کے بعد بیرون ملک سے آنے والے متاثرہ لوگوں میں سے آدھے افراد پاکستان سے آئے ہیں.مزید بتایا گیا ہے کہ ان پروازوں میں مجموعی طور پر 65 ہزار سے زیادہ افراد نے سفر کیا جس کے بعد ان میں سے کچھ افراد کو ایئرپورٹ سے ہی ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا اور کچھ کی حالت اس قدر تشویشناک تھی کہ انہیں ہسپتال سے ہی آئی سی یو منتقل کرنا پڑا.تمام تر صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے برطانیہ میں بیرون ملک سے آنے والے کورونا متاثریں کی آدھی تعداد کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے.اس حوالے سے یہ موقف بھی پیش کیا گیا ہے

کہ پاکستان وہ ملک ہے جہاں یومیہ کورونا کیسز کی تعداد میں 4 ہزار سے زیادہ کا اضافہ ہو رہا ہے. مزید بتایا گیا ہے کہ اس سے قبل ایمرٹس ایئرلائن نے بھی بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد پاکستان کے لئے پروازیں منسوخ کرد ی تھیں لیکن اپریل کے آغاز سے پاکستان کی قومی ایئرلائن کی پروازیں براہ راست برطانیہ آ رہی ہیں.اس حوالے سے حکومتی حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ابتدائی طور پر کچھ مخصوص پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا تھا لیکن بعد میں یہ پروازیں معمول کے مطابق آنا شروع ہو گئی تھیں جس کے بعد ایئرپوٹس پر ہر قسم کے حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں. اس حوالے سے برطانوی کورونا وائرس سینٹر حکام کی جانب سے پاکستانی سیاستدان اسد عمر کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ انہوں نے خود کہا تھا کہ جون کے آخر تک کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ ہو سکتی ہے. تا ہم یہ تمام دلیلیں پیش کرتے ہوئے اب برطانیہ میں بیرون ملک سے آنے والے کیسز میں سے آدھے کا ذمہ دار پاکستان کو قرار دے دیا گیا ہے.

..

ضرور پڑھیں:
عظمیٰ بخاری نے حکومت پر سنگین الزام عائد کردیا

Previous Post

شکر الحمد للہ : ملک کی قسمت بدلنے کا وقت آگیا۔۔۔ پاکستان کے اہم شہر میں تیل اور گیس کی پیداوار شروع

Next Post

پٹرول ریکارڈ 25 روپے 58 پیسے مہنگا

Related Posts

عاصم اظہر کو یوٹیوب کی جانب سے تحفہ –
Ary News

عاصم اظہر گلوکار نہ ہوتے تو کیا ہوتے؟ –

8 منٹ ago
شلپا شیٹی کے جوتوں کی قیمت کتنے لاکھ ہے ؟ جان کر آپ کی آنکھیں حیرت سے باہر آجائیں گی
Qudrat News

شلپا شیٹی کے جوتوں کی قیمت کتنے لاکھ ہے ؟ جان کر آپ کی آنکھیں حیرت سے باہر آجائیں گی

47 منٹ ago
فہد ملک قتل کیس کی کوریج کرنے والے نجی چینل کے کیمرہ مین پر بدترین تشدد
Abb Takk News

فہد ملک قتل کیس کی کوریج کرنے والے نجی چینل کے کیمرہ مین پر بدترین تشدد

56 منٹ ago
عمر کوٹ میں ضمنی انتخابات، پولنگ جاری
Such News

عمر کوٹ میں ضمنی انتخابات، پولنگ جاری

2 گھنٹے ago
نو منتخب نائب صدر کاملا ہیرس جسٹس سوٹو مائر سے حلف لیں گی
VOA News

نو منتخب نائب صدر کاملا ہیرس جسٹس سوٹو مائر سے حلف لیں گی

2 گھنٹے ago
عالمی برادری مودی سرکار کو عسکریت پسندانہ ایجنڈے سے باز رکھے: وزیراعظم
Geo News

عالمی برادری مودی سرکار کو عسکریت پسندانہ ایجنڈے سے باز رکھے: وزیراعظم

2 گھنٹے ago
Load More
Next Post
عالمی مارکیٹ کے حساب سے پاکستان میں پٹرول اب بھی سستا ہے

پٹرول ریکارڈ 25 روپے 58 پیسے مہنگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 18th 2021, پیر
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information