بلائنڈ کرکٹ:پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر تین ملکی سیریز جیت لی – Sports

پاکستان بلائنڈ ٹیم نے ڈھاکا میں قومی پرچم سربلند کردیا۔روایتی حریف بھارت کو شکست دےکرتین ملکی کرکٹ سیریز جیت لی۔قومی کھلاڑیوں نےخوب جشن منایا۔

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نےروایتی حریف بھارت کو دھول چٹادی۔تین ملکی بلائنڈ کرکٹ سیریز اپنے نام کرلی۔

فائنل 15 اوورز فی اننگز محدود کیا گیا۔پاکستان نے تین وکٹوں پر 174رنز بنائے۔

کپتان نثار علی نے 69 رنز کی اننگز کھیلی۔

جواب میں بھارتی ٹیم بے بس نظرآئی۔سات وکٹوں پر 112 تک محدود رہی۔

قومی کھلاڑیوں نے فتح کا خوب جشن منایا۔خدا کے حضور سجدہ ریز ہوگئے۔

پاکستان کے کپتان نثارعلی نے فاتح ٹرافی اٹھائی۔

About Ary News

Avatar

Check Also

حکومت ایک ایک کرکے اپنا تھوکا چاٹے گی، رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی حکومت نے ایک دن میں دس ماڈل ٹاؤن برپا کردیے، رہنما ن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے