• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
ہفتہ, 23 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین Geo News

بلوچستان کا کوٹہ لینےکیلئےاستعمال کردہ جعلی ڈومیسائل منسوخ کرنے کا اعلان

Geo News by Geo News
7 مہینے ago
in Geo News, تازہ ترین
1 min read
0 0
0
بلوچستان کا کوٹہ لینےکیلئےاستعمال کردہ جعلی ڈومیسائل منسوخ کرنے کا اعلان
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کوٹے پر وفاقی اداروں میں ملازمت کرنے والوں کے جعلی ڈومیسائل منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔

اپنے ایک بیان میں وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے  تمام ڈپٹی کمشنرز کو  ڈومیسائلوں کی اسکروٹنی کی ہدایت کرتے ہوئے  کہا کہ بلوچستان کےکوٹہ پر وفاقی اداروں میں ملازمت کرنےوالوں کے جعلی ڈومیسائل منسوخ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کا جعلی ڈومیسائل کی منسوخی کافیصلہ اپنی نوعیت کا پہلا اقدام ہے کیوں کہ اس سے پہلے کسی بھی حکومت نے جعلی ڈومیسائل کےمسئلہ کو سنجیدگی سے نہیں لیا۔

وزیراعلی بلوچستان نے بتایا کہ  ڈپٹی کمشنرمستونگ نے تو  400 جعلی ڈومیسائل منسوخ  بھی کردیے ہیں۔

دوسری جانب جعلی ڈومیسائل کی منسوخی کے حوالے سے گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی کا بھی کہنا تھا کہ بلوچستان کے تمام اضلاع میں جعلی ڈومیسائل کے اجرا کو روکنے کے مسئلے کو سنجیدہ لیا ہے کیوں کہ وفاق میں بلوچستان کےکوٹہ پرمقامی افراد کی تعیناتی کو یقینی بنانےکی ضرورت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ  ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے جعلی ڈومیسائل کی ازسرنو تصدیق اچھی پیشرفت ہے، اس سے  وفاقی محکموں میں بلوچستان کےکوٹہ پر مقامی افراد کی تعیناتی سے بےروزگاری پرقابوپایاجاسکتاہے۔

گورنر بلوچستان نے ہدایت کی کہ تمام ڈپٹی کمشنرز جعلی ڈومیسائل کی از سر نوتصدیق کے عمل کو تیز کریں۔

Previous Post

‘ایڈٹ آپشن صرف اس وقت ملے گا جب۔۔۔’:ٹوئٹر نے کڑی شرط عائد کر دی

Next Post

پاکستانی فلموں کی مقبول اداکارہ صبیحہ خانم انتقال کر گئیں

Related Posts

6 دن سی این جی اسٹیشنز بند رہنے کے بعد خوش خبری –
Ary News

6 دن سی این جی اسٹیشنز بند رہنے کے بعد خوش خبری –

17 منٹ ago
74ای چالان ادا نہ کرنے والا رکشہ آخر کار پکڑ لیا گیا
Qudrat News

74ای چالان ادا نہ کرنے والا رکشہ آخر کار پکڑ لیا گیا

53 منٹ ago
کورونا وبا کے دوران غذائی قلت کا بحران ابتر ہوگیا، اقوام متحدہ
Abb Takk News

اقوام متحدہ میں مذہبی مقامات کے تحفظ کی قرارداد منظور

60 منٹ ago
اپوزیشن براڈ شیٹ پر افتخار چوہدری اور ملک قیوم پر مبنی کمیشن چاہتی ہے، فواد چوہدری
Geo News

اپوزیشن براڈ شیٹ پر افتخار چوہدری اور ملک قیوم پر مبنی کمیشن چاہتی ہے، فواد چوہدری

2 گھنٹے ago
راولپنڈی میں فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق
Ary News

راولپنڈی میں فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق

2 گھنٹے ago
جن افراد کے پاؤں کی دوسری انگلی لمبی ہے وہ یہ خبر لازمی پڑھیں
Qudrat News

جن افراد کے پاؤں کی دوسری انگلی لمبی ہے وہ یہ خبر لازمی پڑھیں

3 گھنٹے ago
Load More
Next Post
پاکستانی فلموں کی مقبول اداکارہ صبیحہ خانم انتقال کر گئیں

پاکستانی فلموں کی مقبول اداکارہ صبیحہ خانم انتقال کر گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 23rd 2021, ہفتہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information