– بول نیوزانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے آخری روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 25 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 152.30 سے بڑھ کر 153.55 روپے پر بند ہوا ہے۔

About Bol News

Avatar

Check Also

شیڈول تبدیل، قومی اسمبلی کا 22 اپریل کو ہونے والا اجلاس آج ہو گا

فوٹو: فائل قومی اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے اور 22 اپریل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے