بڑا اعزاز، علیم ڈار 4سو میچز سپروائز کرنے والے پہلے امپائر

پاکستانی امپائر علیم ڈار کیلیے بڑا اعزاز، چار سو انٹرنیشنل میچز سپر وائز کرنے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے۔

افغانستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی ان کے کیرئیر کا چارسوواں میچ ہے۔

علیم ڈار ایک سو چھتیس ٹیسٹ، دوسو گیارہ ون ڈے اور ترپپن ٹی ٹوئنٹی میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔
آئی سی سی اور پی سی بی نے بھی مبارکباد دی۔

About Aaj News

Avatar

Check Also

آئی سی سی نے ایک کھلاڑی پر 5 سال کی پابندی عائد کردی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے