• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
ہفتہ, 23 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین VOA News

بھارتی تاجر نے کرونا سے بچنے کے لیے سونے کا ماسک پہن لیا

VOA Urdu by VOA Urdu
7 مہینے ago
in VOA News, تازہ ترین
1 min read
0 0
0
بھارتی تاجر نے کرونا سے بچنے کے لیے سونے کا ماسک پہن لیا
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
ویب ڈیسک — 

بھارت کے شہر پونے کے ایک تاجر شنکر کراڈے نے کرونا وائرس سے بچنے کے لیے چار ہزار امریکی ڈالر کی مالیت کا سونے کا فیس ماسک پہن لیا ہے۔

بھارتی کرنسی میں اس کی قیمت تین لاکھ روپے سے زیادہ ہے۔

سونے سے بنے اس ماسک میں سانس لینے کے لیے باریک سوراخ بنائے گئے ہیں۔

شنکر کراڈے کا کہنا ہے کہ ماسک کا وزن 60 گرام ہے جب کہ اسے تیار کرنے میں 8 دن لگے۔

خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق شنکر عام ماسک کی طرح ہی اسے دن بھر استعمال کرتے ہیں اور جہاں بھی جاتے ہیں یہ ماسک لگائے رہتے ہیں۔

شنکر کا کہنا ہے کہ یہ ماسک انہیں وائرس سے کس حد تک محفوظ رکھے گا اس بارے میں وہ کچھ نہیں کہہ سکتے۔

ان کے بقول وہ کرونا وائرس سے بچنے کے لیے تمام احتیاطی تدابیر پر بھی سختی سے عمل کر رہے ہیں۔

شنکر کراڈے پونے کے علاقے پمپری چنچواڑ کے رہائشی ہیں۔ ان کی عمر 49 سال ہے۔ انہیں سونا پہننے کا بے حد تک شوق ہے۔

وہ جہاں بھی جاتے ہیں سونے کا بریسلیٹ، نیکلس اور دونوں ہاتھوں کی تمام انگلیوں میں سونے کی انگھوٹھیاں پہنے رکھتے ہیں۔ ان کے مطابق اس جیولری کا وزن تقریباََ ایک کلو ہے۔

کراڈے کے مطابق انہیں سونے کا ماسک بنانے کا خیال ایک میڈیا رپورٹ کو دیکھ کر آیا جس میں ایک شخص نے چاندی سے بنا ماسک پہن رکھا تھا۔

شنکر کا مزید کہنا ہے کہ لوگ انہیں دیکھ کر ان کے ساتھ سیلفیز بنانے کی فرمائش کرتے ہیں جو وہ رد نہیں کرتے۔

Previous Post

کیا ‘جارح مزاج’ یونس خان کرکٹ بورڈ کے ساتھ چل پائیں گے؟

Next Post

شادی کے بعد صدف کنول کا آئٹم گانے نہ کرنے کا بڑا اعلان

Related Posts

وزیراعلیٰ سندھ اوروفاقی وزیرعلی زیدی آمنے سامنے، جانیے تفصیلات
Such News

وزیراعلیٰ سندھ اوروفاقی وزیرعلی زیدی آمنے سامنے، جانیے تفصیلات

20 منٹ ago
‘جادوئی محلول’ کا اثر نہ ہو سکا، سری لنکا کی وزیرِ صحت کرونا سے متاثر
VOA News

‘جادوئی محلول’ کا اثر نہ ہو سکا، سری لنکا کی وزیرِ صحت کرونا سے متاثر

30 منٹ ago
احسن اقبال نےحکومت کیخلاف پیپلزپارٹی کی تحریک عدم اعتماد کی تجویز پرانی قرار دیدی
Geo News

احسن اقبال نےحکومت کیخلاف پیپلزپارٹی کی تحریک عدم اعتماد کی تجویز پرانی قرار دیدی

36 منٹ ago
’’ان آفیسر کی جگہ میں بھی ہوتا تو شاید مجھ سے بھی غلطی ہوتی‘‘
Ary News

ملک سے بھاگنے والے عزت کی بات نہ کریں، شہباز گل

59 منٹ ago
حریم شاہ ساتھ شرمناک ویڈیو لیک ہونے کے بعد مفتی صاحب کے گھر والوں نے عبد القوی کیساتھ کیا کام کر ڈالا
Qudrat News

حریم شاہ ساتھ شرمناک ویڈیو لیک ہونے کے بعد مفتی صاحب کے گھر والوں نے عبد القوی کیساتھ کیا کام کر ڈالا

2 گھنٹے ago
ماحولیات پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے، وزیراعظم
Abb Takk News

شوکت خانم کراچی کا کام تیزی سے جاری ہے، وزیراعظم عمران خان

2 گھنٹے ago
Load More
Next Post
شادی کے بعد صدف کنول کا آئٹم گانے نہ کرنے کا بڑا اعلان

شادی کے بعد صدف کنول کا آئٹم گانے نہ کرنے کا بڑا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 23rd 2021, ہفتہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information