• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 27 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کھیل Such News

بھارتی کھلاڑی پٹائی کھانے کے بعد معافی مانگتے تھے، شاہد آفریدی نے دلچسپ حقائق بتائے۔۔۔ مزید جانئے

Such News by Such News
7 مہینے ago
in Such News, کھیل
1 min read
0 0
0
بھارتی کھلاڑی پٹائی کھانے کے بعد معافی مانگتے تھے، شاہد آفریدی نے دلچسپ حقائق بتائے۔۔۔ مزید جانئے
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سابق پاکستانی آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہاکہ کرکٹ میں ہم بھارت کی اتنی پٹائی لگاتے کہ میچ کے بعد وہ معافی مانگ رہے ہوتے تھے۔

ایک یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ بھارتی پلیئرز میچ میں پٹائی کے بعد معافی مانگ رہے ہوتے تھے۔

 انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ ہی بھارت میں کرکٹ کھیل کر لطف اندوز ہوا، ہم نے انھیں کئی بار شکست دی، بہت بڑے مارجن سے بھی ہرایا۔

آفریدی نے کہا کہ میں نے بھارت اور آسٹریلیا دونوں کیخلاف کھیل کر کافی لطف اٹھایا، ان ٹیموں سے مقابلوں میں آپ پر زیادہ دباؤ ہوتا ہے، یہ بڑی اور بہت ہی اچھی ٹیمیں ہیں، ان کی ہی کنڈیشنز میں کھیلنا بہت بڑا چیلنج ہوتا ہے۔

install suchtv android app on google app store

Previous Post

عالمی وبا سے جان چھٹی نہیں کے ڈینگی کے وار ہوگئے تیار، افسوسناک صورتحال جانئے

Next Post

مہنگائی کا طوفان تھمنے لگا، گندم کی قیمت میں کتنی کمی آگئی؟ خوشخبری جانئے

Related Posts

جسٹس (ر) عظمت سعید منتخب حکومت کیخلاف سازش کے کرتا دھرتا تھے: مریم نواز
Geo News

جسٹس (ر) عظمت سعید منتخب حکومت کیخلاف سازش کے کرتا دھرتا تھے: مریم نواز

25 سیکنڈز ago
خرم منظورنےسعید انورکا ملکی ریکارڈ توڑ دیا – Ummat News
Ummat News

خرم منظورنےسعید انورکا ملکی ریکارڈ توڑ دیا – Ummat News

16 منٹ ago
فواد عالم کی ہوم گراؤنڈ میں تاریخی سینچری
Ary News

فواد عالم کی ہوم گراؤنڈ میں تاریخی سینچری

21 منٹ ago
کراچی ٹیسٹ دوسرا دن، کھانے کے وقفہ پر پاکستان کے 4 کھلاڑیوں کے نقصان پر 104 رنز
Abb Takk News

کراچی ٹیسٹ دوسرا دن، کھانے کے وقفہ پر پاکستان کے 4 کھلاڑیوں کے نقصان پر 104 رنز

1 گھنٹہ ago
کراچی ٹیسٹ کا دوسرا دن: فواد عالم ڈٹ گئے
Such News

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا دن: فواد عالم ڈٹ گئے

2 گھنٹے ago
خلا میں جانے کے خواہش مند افراد نے مہنگا ترین ٹکٹ بک کرالیے
Geo News

خلا میں جانے کے خواہش مند افراد نے مہنگا ترین ٹکٹ بک کرالیے

2 گھنٹے ago
Load More
Next Post
مہنگائی کا طوفان تھمنے لگا، گندم کی قیمت میں کتنی کمی آگئی؟ خوشخبری جانئے

مہنگائی کا طوفان تھمنے لگا، گندم کی قیمت میں کتنی کمی آگئی؟ خوشخبری جانئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 27th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 30
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 31
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 1
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 2
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information