• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
پیر, 18 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کھیل Royal News

بھارت انگلینڈ سے جان بوجھ کر میچ ہارا: بین سٹوکس کا کتاب میں انکشاف

Royal News by Royal News
7 مہینے ago
in Royal News, کھیل
1 min read
0 0
0
عالمی مارکیٹ کے حساب سے پاکستان میں پٹرول اب بھی سستا ہے
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن: برطانوی کرکٹر بین سٹوکس نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو بزدل قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ بھارت ورلڈکپ 2019 کے ناک آؤٹ مرحلے میں پاکستان کا مقابلہ نہیں کرنا چاہتا تھا اس لئے انگلینڈ سے جان بوجھ کر میچ ہار گیا۔
بین سٹوکس نے اپنی کتاب آن فائر میں انکشاف کیا کہ بھارتی کھلاڑیوں، خاص کر دھونی کی اپروچ پر وہ حیرت زدہ رہ گئے، دھونی کی ہدف حاصل کرنے کی خواہش کہیں نظر نہیں آئی، بھارت میچ با آسانی جیت سکتا تھا اگر دھونی کچھ باؤنڈریز لگا دیتے مگر دھونی کی توجہ سنگل رنز بنانے پر رہی، فتح آخری 12 گیندوں پر بھی ممکن تھی مگر صاف لگ رہا تھا بھارت جیتنا ہیں نہیں چاہتا تھا۔

ورلڈ کپ فاتح ٹیم کے ہیرو مزید لکھتے ہیں کہ دھونی ہی نہیں، ویرات کوہلی اور روہت شرما بھی جس طرح کھیلے وہ عجیب اور پر اسرار تھا، کوہلی اور شرما نے ہماری ٹیم پر پریشر ہی نہیں بڑھایا، سکور کی رفتار کو سست کر دیا اور کھیل کو با آسانی ہمارے ہاتھ میں دے دیا۔

یہاں قابل ذکر بات یہ ہے کہ ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان آج تک بھارت سے کوئی میچ نہیں جیت سکا ہے اس کے باوجود پاکستان کو اپنے ہمسایہ ملک پر ہمیشہ نفسیاتی برتری حاصل رہی ہے۔ بین سٹوکس کے اس انکشاف نے کرکٹ شائقین میں ہلچل مچا دی ہے جو سوشل میڈیا پر بھرپور تبصروں میں مصروف ہیں۔

Previous Post

اداکارہ روبینہ اشرف کی طبعیت بگڑ گئی، ہسپتال داخل

Next Post

بھارت نے 25 ہزار بھارتیوں کو مقبوضہ کشمیر کی شہریت دیدی

Related Posts

ساجد خان کا خواب پورا ہوگیا
Ary News

ساجد خان کا خواب پورا ہوگیا

45 منٹ ago
نیوزی لینڈ سے سیریز ہارنے کی بہت سے وجوہات تھیں، مصباح الحق
Ary News

’مصباح نے زیادہ عہدے لیکر غلط کیا، چیف سلیکٹر کو چاہیے سوچ سمجھ کر فیصلے لیں‘

3 گھنٹے ago
موجودہ مینجمنٹ کے ساتھ نہیں کھیل سکتا، محمد عامر ڈٹ گئے
Ary News

موجودہ مینجمنٹ کے ساتھ نہیں کھیل سکتا، محمد عامر ڈٹ گئے

5 گھنٹے ago
کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد جنوبی افریقی کھلاڑیوں کی کراچی میں پریکٹس
Qudrat News

کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد جنوبی افریقی کھلاڑیوں کی کراچی میں پریکٹس

6 گھنٹے ago
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اندرونی انتشار کا شکار ہے، شاہ محمود
Geo News

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اندرونی انتشار کا شکار ہے، شاہ محمود

7 گھنٹے ago
’’جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز میں بسمہ معروف کی کمی محسوس ہوگی‘‘
Ary News

’’جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز میں بسمہ معروف کی کمی محسوس ہوگی‘‘

7 گھنٹے ago
Load More
Next Post
بھارت نے 25 ہزار بھارتیوں کو مقبوضہ کشمیر کی شہریت دیدی

بھارت نے 25 ہزار بھارتیوں کو مقبوضہ کشمیر کی شہریت دیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 18th 2021, پیر
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information