• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
جمعہ, 22 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی Ary News

بھارت میں کتوں کے گوشت کی فروخت پر پابندی عائد

Ary News by Ary News
7 مہینے ago
in Ary News, بین الاقوامی
1 min read
0 0
0
بھارت میں کتوں کے گوشت کی فروخت پر پابندی عائد
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی : بھارتی حکومت نے کتوں کے پکے اور کچے گوشت کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کردی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کتوں کو بطور انسانی خوراک استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے، بھارتی ریاست ناگا لینڈ میں کتوں کا گوشت بطور انسانی خوراک استعمال کیا جاتا ہے جس پر حکومت نے پابندی عائد کردی ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ریاستی حکومت نے کی درآمد اور تجارت پر پابندی عائد کردی ہے۔

کتوں کے گوشت پر پابندی عوامی مطالبے کے بعد عائد کی گئی ہے، ایک ہفتہ قبل اپوزیشن رہنما مانیکا گاندھی نے ناگا لینڈ میں قائم جانوروں کے تحفظ کی ذمہ دار تنظیم سے کتے کے کاروبار کی نئی تصاویر موصول ہونے کے بعد لوگوں نے اپیل کی تھی کہ کتوں کا گوشت کھانا چھوڑ دیں۔

میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ مانیکا گاندھی کی اپیل کے بعد ایک لاکھ سے زائد لوگوں نے گوشت پر پابندی کا مطالبہ کیا تھا۔

تنظیم کا اندازہ ہے کہ سالانہ 30،000 کتوں کو ناگا لینڈ میں اسمگل کیا جاتا ہے۔ کتوں کو مویشی منڈیوں میں فروخت کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ کتوں کو لاٹھیاں برسا کر بے دردی سے ہلاک کیا جاتا ہے۔

fb-share-icon0

Tweet
20

Comments

comments

Previous Post

انگلینڈ میں ریکارڈ اچھا ہے، امید ہے اچھی پرفارمنس ہوگی، مصباح الحق

Next Post

کرونا لاک ڈاؤن کے دوران راشن فنڈز میں‌ خرد برد پر ڈپٹی کمشنر کا تبادلہ –

Related Posts

کورونا کی نئی قسم، سعودی عرب کو بڑی کامیابی مل گئی
Ary News

کورونا کی نئی قسم، سعودی عرب کو بڑی کامیابی مل گئی

13 منٹ ago
کورونا وائرس لاک ڈاﺅن کے دوران اپنی ہوس پر قابو نہ رکھ پانے والے شخص کو 44 ہزار روپے جرمانہ کردیا گیا
Qudrat News

کورونا وائرس لاک ڈاﺅن کے دوران اپنی ہوس پر قابو نہ رکھ پانے والے شخص کو 44 ہزار روپے جرمانہ کردیا گیا

49 منٹ ago
کراچی میں سردی کی شدت میں کمی آگئی
Geo News

کراچی میں سردی کی شدت میں کمی آگئی

2 گھنٹے ago
ترکی میں ایک ہفتے کے دوران لاکھوں افراد کو کورونا ویکسین لگا دی گئی
Ary News

ترکی میں ایک ہفتے کے دوران لاکھوں افراد کو کورونا ویکسین لگا دی گئی

2 گھنٹے ago
کس قسم کی تصاویر شیئر کرنے والے لاکھوں واٹس ایپ اکاﺅنٹس کو ہر ماہ بند کردیا جاتا ہے؟ کمپنی نے بتادیا
Qudrat News

کس قسم کی تصاویر شیئر کرنے والے لاکھوں واٹس ایپ اکاﺅنٹس کو ہر ماہ بند کردیا جاتا ہے؟ کمپنی نے بتادیا

3 گھنٹے ago
بیٹی نے اپنے والد کو کورونا ویکسین لگائی، ویڈیو وائرل –
Ary News

بیٹی نے اپنے والد کو کورونا ویکسین لگائی، ویڈیو وائرل –

4 گھنٹے ago
Load More
Next Post
کرونا لاک ڈاؤن کے دوران راشن فنڈز میں‌ خرد برد پر ڈپٹی کمشنر کا تبادلہ –

کرونا لاک ڈاؤن کے دوران راشن فنڈز میں‌ خرد برد پر ڈپٹی کمشنر کا تبادلہ -

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 22nd 2021, جمعہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information