• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 20 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی 92 News

بھارت کورونا متاثرین ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا

92 News by 92 News
7 مہینے ago
in 92 News, بین الاقوامی
1 min read
0 0
0
بھارت کورونا متاثرین ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (92 نیوز)  کورونا
وائرس کے عالمی وار تھم نہ سکے، بھارت  میں
موذی وبا کا زورتیز ہو گیا ، متاثرہ ممالک کی فہرست میں روس کو پیچھے چھوڑ کر تیسرے
نمبر پر آگیا ۔ مریضوں کی تعداد چھ لاکھ 92 ہزار 134 ہوگئی ، موذی وبا کے پھیلاؤ کے
پیش نظر تاریخی تاج محل کو کھولنے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا۔

بھارت میں کووڈ نائنٹین کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے،
متاثرہ ممالک کی فہرست میں روس کو پیچھے چھوڑ کرتیسرے نمبر پر آگیا ہے۔

گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھارت میں کورونا کے 23 ہزار 932 نئے
کیسز اور 421 اموات ریکارڈ ہوئیں، مجموعی متاثرین کی تعداد 7 لاکھ کے قریب پہنچ چکی
ہے ، جن میں سے 19ہزار سات سو ہلاک بھی ہوگئے ہیں۔

سب سے زیادہ سنگین صورتحال ریاست مہاراشٹر میں ہےجہاں مریضوں کی
تعداد دو لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے، اس کے بعد تامل ناڈو کا نمبر آتا ہے جہاں ایک لاکھ
گیارہ ہزار سے زائد متاثرین رپورٹ ہوچکے ہیں جبکہ دارالحکومت دہلی 99 ہزار کیسز کے
ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر تاریخی تاج محل کو کھولنے کا فیصلہ
بھی واپس لے لیا گیا ، اس کے ساتھ آگرہ میں موجود دیگر تاریخی مقامات کو بھی تاحکم
ثانی بند رکھا جائے گا۔

Previous Post

عظمی کاردار کارکنیت ختم کرنے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان – Ummat News

Next Post

منی لانڈرنگ، شہباز شریف نے بیوی بچوں سے کروڑوں روپے نقد تحفتاً وصول کیے، نیب

Related Posts

امریکی نائب صدر کاملا ہیرس کا سیاسی سفر
VOA News

امریکی نائب صدر کاملا ہیرس کا سیاسی سفر

6 منٹ ago
شام کا اقوام متحدہ کو خط، امریکی افواج کے انخلا کا مطالبہ – Ummat News
Ummat News

شام کا اقوام متحدہ کو خط، امریکی افواج کے انخلا کا مطالبہ – Ummat News

33 منٹ ago
یورپین کونسل کے صدر کا بائیڈن کے عہدہ سنبھالنے پر اطمینان کا اظہار –
Ary News

یورپین کونسل کے صدر کا بائیڈن کے عہدہ سنبھالنے پر اطمینان کا اظہار –

39 منٹ ago
گوگل نے جی میل میں اہم اپ ڈیٹ کا اضافہ کردیا
Qudrat News

گوگل نے جی میل میں اہم اپ ڈیٹ کا اضافہ کردیا

1 گھنٹہ ago
اسپین کے شہر میڈرڈ میں دھماکا،2 افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات
Abb Takk News

اسپین کے شہر میڈرڈ میں دھماکا،2 افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات

1 گھنٹہ ago
آج ہم ایک امیدوار نہیں بلکہ ایک مقصد کی کامیابی منا رہے ہیں، بائیڈن کا قوم سے پہلا خطاب
Such News

آج ہم ایک امیدوار نہیں بلکہ ایک مقصد کی کامیابی منا رہے ہیں، بائیڈن کا قوم سے پہلا خطاب

2 گھنٹے ago
Load More
Next Post
منی لانڈرنگ، شہباز شریف نے بیوی بچوں سے کروڑوں روپے نقد تحفتاً وصول کیے، نیب

منی لانڈرنگ، شہباز شریف نے بیوی بچوں سے کروڑوں روپے نقد تحفتاً وصول کیے، نیب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 20th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information