• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 20 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی Such News

بیرون ملک سفر کی اجازت کب ملے گی؟ سعودی عرب نے اہم بیان جاری کردیا

Such News by Such News
7 مہینے ago
in Such News, بین الاقوامی
1 min read
0 0
0
بیرون ملک سفر کی اجازت کب ملے گی؟ سعودی عرب نے اہم بیان جاری کردیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ کسی بھی سعودی شہری کو صرف انسانی یا ہنگامی مجبوری پیش آنے کی صورت میں ہی بیرون ملک سفر کی اجازت دی جائے گی۔

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ سعودی شہریوں کو کورونا وائرس بحران کے دوران انتہائی مجبوری میں بیرون ملک سفر کی اجازت دی جا سکتی ہے۔

سعودی محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ سعودی شہری نئے کورونا وائرس کے بحران اور بین الاقوامی پروازوں پر تا ہدایت ثانی پابندی کے دوران بیرون مملکت صرف ایک صورت میں سفر کرسکتے ہیں کہ اگر کسی کو انسانی یا ہنگامی مجبوری پیش آجائے تو ایسی صورت میں وہ مملکت سے باہر جا سکتا ہے۔

محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ مقامی شہری کو ایسی صورت میں مملکت سے باہر جانے کے لیے وزارت داخلہ کو ٹیلی گرام کر کے اجازت حاصل کرنا ہوگی یا وزارت صحت سے 969 پر رابطہ کر کے سفر کی اجازت لینا ہوگی۔

حکام کے مطابق شفر کے خواہشمند شہری کو اپنی درخواست کے ساتھ انسانی اور ہنگامی مسئلے کے دعوے کو ثابت کرنے کے لیے دستاویزات منسلک کرنا پڑیں گی۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ مذکورہ صورت میں مبینہ طریقہ کار اپنائے بغیر موجودہ حالات میں کوئی بھی سعودی شہری بیرون ملک نہیں جا سکتا۔

install suchtv android app on google app store

Previous Post

پیٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے وفاقی حکومت نے کمیٹی بنادی

Next Post

‏چیئرپرسن ایف بی آر نوشین جاوید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، جاوید غنی نئے چیئرمین ایف بی آر تعینات

Related Posts

وزیر خارجہ کورونا علاج کے باعث دارِ فانی سے کوچ کرگئے، افسوسناک خبر جانیے
Such News

وزیر خارجہ کورونا علاج کے باعث دارِ فانی سے کوچ کرگئے، افسوسناک خبر جانیے

28 منٹ ago
‘جو بائیڈن کا ایجنڈا ملک کی یکجہتی ہے’
VOA News

‘جو بائیڈن کا ایجنڈا ملک کی یکجہتی ہے’

38 منٹ ago
بہت کچھ درست اور بہت سے زخموں پر مرہم رکھنا ہے، بائیڈن کا قوم سے پہلا خطاب
Geo News

بہت کچھ درست اور بہت سے زخموں پر مرہم رکھنا ہے، بائیڈن کا قوم سے پہلا خطاب

44 منٹ ago
بہت کچھ درست اور بہت سے زخموں پر مرہم رکھنا ہے، بائیڈن کا پہلا خطاب – Ummat News
Ummat News

بہت کچھ درست اور بہت سے زخموں پر مرہم رکھنا ہے، بائیڈن کا پہلا خطاب – Ummat News

1 گھنٹہ ago
ایرانی صدر کا امریکا سے اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ
Ary News

ایرانی صدر کا امریکا سے اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ

1 گھنٹہ ago
،ایک دن میں کتنے لٹردودھ پی جاتاہے اپنے ہم عمر لڑکوں کو شکست دینے کی وجہ سے شہرت حاصل کرنیوالے سومو ریسلر کا وزن کتنا ہے؟
Qudrat News

،ایک دن میں کتنے لٹردودھ پی جاتاہے اپنے ہم عمر لڑکوں کو شکست دینے کی وجہ سے شہرت حاصل کرنیوالے سومو ریسلر کا وزن کتنا ہے؟

2 گھنٹے ago
Load More
Next Post
‏چیئرپرسن ایف بی آر نوشین جاوید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، جاوید غنی نئے چیئرمین ایف بی آر تعینات

‏چیئرپرسن ایف بی آر نوشین جاوید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، جاوید غنی نئے چیئرمین ایف بی آر تعینات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 20th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information