تیسرا ون ڈے۔پاکستان کی بیٹنگ جاری – Ummat News

جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن معرکے میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے اس وقت پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے،12رنز بنا لیے،فخر زمان اورامام الحق بیٹنگ کر رہے ہیں ۔

تفصٰلات کے مطابق قومی ٹیم میں جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ آصف علی ، دانش عزیز، محمد حسنین اور شاداب کو ٹیم سے باہرکردیا گیاہے جبکہ ان کی جگہ حسن علی، سرفرازاحمد ، محمد نوازاورعثمان قادرکو شامل کیا گیاہے ۔

پاکستان کے اسکواڈ میں امام الحق، فخر زمان، بابراعظم ، محمد رضوان، سرفراز احمد، محمد نواز، فہیم اشرف، حسن علی ،شاہین شاہ آفریدی، عثمان قادراور حارث روف شامل ہیں۔

جنوبی افریقہ کے پلئینگ الیون میں جانے من میلان، ایڈن مرکرام، جان سموٹس، ٹیمبا بوماوا، کیل ویرائن، ہنرچ کلاسن، اینڈائل پھیلوک وایو، کیشو مہاراج، بیورن ہینڈرکس، ڈرائن،لوتھو سمپالا شامل ہیں۔

About Ummat news

Avatar

Check Also

سکندر رضا کینسر کے خطرے سے بچ نکلے،کرکٹ سے طویل عرصے تک دور

سب کی دعائیں رنگ لے آئیں، ٹیومر یا کینسر کا ٹیسٹ کلیئر آیا ہے، آل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے