• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 20 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home فلمی دنیا Such News

جذباتی مداح نے عاطف اسلم کی گاڑی کو کیوں نقصان پہنچایا؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

Such News by Such News
7 مہینے ago
in Such News, فلمی دنیا
1 min read
0 0
0
جذباتی مداح نے عاطف اسلم کی گاڑی کو کیوں نقصان پہنچایا؟ اہم وجہ سامنے آ گئی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گلوکار عاطف اسلم نے ایک انٹرویو کے دوران اپنے جذباتی مداح کا واقعہ بتاتے ہوئے کہا کہ کس طرح ان کے مداح نے تصویر نہ کھنچوانے پر ان کی گاڑی کو نقصان پہنچایا تھا۔

گلوکار عاطف اسلم کے پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں لاکھوں مداح موجود ہیں جو ان کی آواز کے ساتھ ان سے بھی بے حد محبت کرتے ہیں۔ مشہور شخصیات خاص طور پر فنکاروں کے ساتھ ان کے جذباتی اور پاگل مداحوں کے واقعات اکثر منظر عام پر آتے رہتے ہیں جن سے اندازہ ہوتا ہے کہ کچھ مداح اپنے پسندیدہ فنکاروں کے لیے کس حد تک پاگل ہوتے ہیں۔

اسی طرح کا ایک واقعہ عاطف اسلم کے ساتھ بھی پیش آیا تھا جس کے بارے میں انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا تھا۔ عاطف اسلم کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک پاگل مداح کا واقعہ بتاتے ہوئے کہا کہ میری گاڑی میرے ایک دوست کے گھر کے باہر کھڑی ہوئی تھی اس وقت میرا ایک مداح آیا اور کہا کہ مجھے آپ کے ساتھ تصویر کھنچوانی ہے۔

تو میں نے کہا مجھے یاد پڑتا ہے میں نے تین دن پہلے تمہارے ساتھ تصویر کھنچوائی ہے جس پر اس مداح نے کہا نہیں وہ میں نہیں کوئی اور تھا جس پر عاطف اسلم نے کہا نہیں میں آپ کے ساتھ تصویر نہیں کھنچواؤں گا کیونکہ میں آپ کے ساتھ تصویر کھنچوا چکا ہوں اور پھر میں اندر چلا گیا۔

عاطف اسلم نے مزید کہا کہ جب میں دو گھنٹے بعد باہر آیا تو میری پوری گاڑی پر نشانات بنے ہوئے تھے اور گاڑی پر لکھا ہوا تھا عاطف اسلم مجھے تم سے محبت ہے۔

 

install suchtv android app on google app store

Previous Post

افغان مفاہمتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کو دورۂ پاکستان کی دعوت

Next Post

کورونا وائرس کی ابتدا ممکنہ طور پر کہاں سے ہوئی، برطانوی ماہر کا دعویٰ سامنے آ گیا

Related Posts

شارخ خان کی فلم ” پٹھان “ کی شوٹنگ کے دوران معاون ہدایت کار نے معروف ڈائریکٹر سدھارتھ آنند کو تھپڑ مار دیا اور پھر ۔۔ انتہائی حیران کن خبر آ گئی
Qudrat News

شارخ خان کی فلم ” پٹھان “ کی شوٹنگ کے دوران معاون ہدایت کار نے معروف ڈائریکٹر سدھارتھ آنند کو تھپڑ مار دیا اور پھر ۔۔ انتہائی حیران کن خبر آ گئی

2 گھنٹے ago
پاکستان کا بیلسٹک میزائل ‘شاہین تھری‘ کا کامیاب تجربہ
Geo News

پاکستان کا بیلسٹک میزائل ‘شاہین تھری‘ کا کامیاب تجربہ

3 گھنٹے ago
منہ کھولے حیرت سے تکتا یہ بچہ کون ہے؟ جواب جاننے کے لیےلنک پرکلک کریں
Qudrat News

منہ کھولے حیرت سے تکتا یہ بچہ کون ہے؟ جواب جاننے کے لیےلنک پرکلک کریں

4 گھنٹے ago
میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی متوقع تاریخ سامنے آگئی
Geo News

میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی متوقع تاریخ سامنے آگئی

5 گھنٹے ago
چرس کےسیگریٹ:پھرحریم شاہ اورمفتی عبدالقوی کیاکرتےہیں:‌ویڈیو18سال سےکم عمرکےافراد نہ دیکھیں
Qudrat News

چرس کےسیگریٹ:پھرحریم شاہ اورمفتی عبدالقوی کیاکرتےہیں:‌ویڈیو18سال سےکم عمرکےافراد نہ دیکھیں

6 گھنٹے ago
ایمان علی اور فرحان سعید کے بولڈ فوٹو شوٹ کے چرچے
Qudrat News

ایمان علی اور فرحان سعید کے بولڈ فوٹو شوٹ کے چرچے

8 گھنٹے ago
Load More
Next Post
کورونا وائرس کی ابتدا ممکنہ طور پر کہاں سے ہوئی، برطانوی ماہر کا دعویٰ سامنے آ گیا

کورونا وائرس کی ابتدا ممکنہ طور پر کہاں سے ہوئی، برطانوی ماہر کا دعویٰ سامنے آ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 20th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information