• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 20 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کاروبار Geo News

جسٹس قاضی فائز کی اہلیہ اور بچوں سے لندن کی جائیدادوں پر وضاحت طلب

Geo News by Geo News
7 مہینے ago
in Geo News, کاروبار
1 min read
0 0
0
جسٹس قاضی فائز کی اہلیہ اور بچوں سے لندن کی جائیدادوں پر وضاحت طلب
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فائل فوٹو: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی رہائش گاہ پر نوٹس چسپاں کردیا۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اسلام آباد میں واقع رہائش گاہ پر نوٹس چسپاں کیا ہے جو آر ٹی او کمشنر اسلام آباد کی طرف سے جاری کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ نوٹس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ اور بچوں سے لندن کی 3 جائیدادوں پر وضاحت مانگی گئی ہے۔

پسِ منظر

واضح رہےکہ سپریم کورٹ نے 19 جون 2020 کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دیا تھا جو 10 رکنی لارجر بینچ کا متفقہ فیصلہ تھا تاہم بینچ کے 7 ججز نے جسٹس قاضی کی اہلیہ کے ٹیکس معاملات ایف بی آر کو بھیجنے کا حکم دیا۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں حکم دیا تھا کہ انکم ٹیکس کمشنر جسٹس فائز کی اہلیہ اور بچوں کو نوٹس جاری کرے گا جس پر 60 روز میں کارروائی مکمل کی جائے گی۔

عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ جسٹس فائز کی اہلیہ اور بچے لندن کی تینوں جائیدادوں کے حوالے سے ذرائع اور وسائل کے بارے میں ایف بی آر میں وضاحت دیں۔

7 ججز نے اپنے حکم میں قرار دیا کہ ایف بی آر میں بغیر التوا کارروائی مکمل ہونے کے بعد تمام ریکارڈ رجسٹرار سپریم کورٹ کو بھیجا جائے جو فوری طور پر تمام ریکارڈ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد جو کہ سپریم جوڈیشل کونسل کے چیئرمین بھی ہیں، انہیں پیش کرے، اگر سپریم جوڈیشل کونسل ریکارڈ کے جائزے کے بعد مناسب سمجھتی ہے تو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ازخود کارروائی کا اختیار رکھتی ہے۔

Previous Post

مندر کی تعمیر کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

Next Post

ماسٹر مائنڈ حملہ آور کا بذریعہ کیمرہ دہشتگردوں سے براہ راست رابطہ تھا

Related Posts

فرانس میں مسجد کو بلاجواز بندکروانے پر مقامی میئر میکرون انتظامیہ پر برس پڑے
Geo News

فرانس میں مسجد کو بلاجواز بندکروانے پر مقامی میئر میکرون انتظامیہ پر برس پڑے

4 گھنٹے ago
پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجز میں 283 نشستیں کم کردی گئیں
Geo News

پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجز میں 283 نشستیں کم کردی گئیں

6 گھنٹے ago
کرونا وبا کے باوجود چینی معیشت نے نئی بلندی کو چھو لیا –
Ary News

کرونا وبا کے باوجود چینی معیشت نے نئی بلندی کو چھو لیا –

7 گھنٹے ago
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے، کوچ اعجاز احمد
Geo News

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے، کوچ اعجاز احمد

8 گھنٹے ago
سیف کے ’تانڈو‘ کے بعد ’مرزاپور‘ بھی ہندوانتہاپسندوں کے نشانے پر آگئی
Geo News

سیف کے ’تانڈو‘ کے بعد ’مرزاپور‘ بھی ہندوانتہاپسندوں کے نشانے پر آگئی

11 گھنٹے ago
مٹی کا تیل 41 روپے لیٹر مہنگا
Royal News

مٹی کا تیل 41 روپے لیٹر مہنگا

11 گھنٹے ago
Load More
Next Post
ماسٹر مائنڈ حملہ آور کا بذریعہ کیمرہ دہشتگردوں سے براہ راست رابطہ تھا

ماسٹر مائنڈ حملہ آور کا بذریعہ کیمرہ دہشتگردوں سے براہ راست رابطہ تھا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 20th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information