• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
جمعہ, 22 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین Abb Takk News

جعلی ڈگری والے پائلٹ برطرف ہوں گے اور فوجداری مقدمات بنیں گے، غلام سرور

Abb Takk News by Abb Takk News
7 مہینے ago
in Abb Takk News, تازہ ترین
1 min read
0 0
0
جعلی ڈگری والے پائلٹ برطرف ہوں گے اور فوجداری مقدمات بنیں گے، غلام سرور
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی: (04 جولائی 2020)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ جعلی ڈگری والے پائلٹ کو برطرف کیا جائے گا اور ان پر فوجداری مقدمات بھی بنیں گے۔

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے طیارہ حادثے میں جب تک غلطی کا احساس نہیں ہوگا تو اصلاح کیسے ہوگی، پی آئی اے جعلی ڈگری کا معاملہ سپریم کورٹ کے از خود نوٹس سے شروع ہوا جب ہماری حکومت نہیں تھی، 336 افراد کی ڈگریاں جعلی نکلیں جن میں پائلٹ،کیبن کریو، انجینئر،گراونڈ لوگ بھی شامل ہیں، یہ افراد داد رسی کے لیے سپریم کورٹ گئے جہاں سے ان کی اپیلیں مسترد ہوگئیں۔

غلام سرور خان نے بتایا کہ فروری 2019 میں پائلٹ کی ڈگریوں کی چیکنگ کے لئے بورڈ بنا دیا تھا، 850 سے 262 پائلٹ کی ڈگریاں چیکنگ میں جعلی نکلیں، 28 پائلٹ کو شوکاز دیا گیا اور 9 پائلٹوں نے اعتراف جرم کیا، مزید 30 پائلٹوں کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں، وفاقی کابینہ نے ہر پائلٹ کا الگ الگ کیس پیش کرنے کی ہدایت کی ہے اس بابت مفصل سمری تیار کر رہے ہیں۔

غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ جو پائلٹ اندرون ملک کام کر رہے تھے انہیں گراؤنڈ کر دیا گیا ہے، جعلی ڈگری والے پائلٹ برطرف ہوں گے اور فوجداری مقدمات بھی بنیں گے، 2018 کے بعد ہم نے پی آئی اے میں کوئی بھرتی نہیں کی ہم سابقہ حکومتوں کا گند صاف کر رہے ہیں۔

غلام سرور خان نے کہا کہ ملک میں دیگر فضائی حادثات ایئر بلیو، بھوجہ ایئر لائن، گلگت بلتستان حادثہ اور ہری پور حادثہ کی رپورٹ بھی پارلیمنٹ میں پیش کریں گے، پی آئی اے کا ریگولر آپریشن عارضی طور پر معطل ہے اور پی آئی اے اپیل میں جارہی ہے، اداروں کو غیر سیاسی بنا رہے ہیں کیونکہ سیاسی بھرتیوں اور ترقیوں سے ادارے تباہ کئے گئے، جب سے جمہوریت بحال ہوئی تمام ادارے تباہ ہونا شروع ہوگئے۔

Previous Post

مریدکے میں مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد زخمی

Next Post

جامشورو، چوبیس سالہ لڑکی کا بہیمانہ قتل –

Related Posts

جی جی حدید اور زین ملک نے بلآخر اپنی بیٹی کا نام بتا دیا
Geo News

جی جی حدید اور زین ملک نے بلآخر اپنی بیٹی کا نام بتا دیا

1 منٹ ago
نرسنگ ہوم میں خوفناک آتشزدگی، بڑا جانی نقصان
Ary News

نرسنگ ہوم میں خوفناک آتشزدگی، بڑا جانی نقصان

25 منٹ ago
حضور پاکﷺکی مہمان نوزی ایک عورت رسول کے پاس آئی اور اپنے شوہر کی شکایت کی
Qudrat News

حضور پاکﷺکی مہمان نوزی ایک عورت رسول کے پاس آئی اور اپنے شوہر کی شکایت کی

1 گھنٹہ ago
انڈین نیشنل کانگریس کے رکن ششی تھرور نے اینکر ارنب گوسوامی کی لیک چیٹس کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
Abb Takk News

انڈین نیشنل کانگریس کے رکن ششی تھرور نے اینکر ارنب گوسوامی کی لیک چیٹس کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

1 گھنٹہ ago
کار چور گینگ کا سرغنہ اسلام آباد سے گرفتار
Geo News

کار چور گینگ کا سرغنہ اسلام آباد سے گرفتار

2 گھنٹے ago
بلوچی نسخے نے کمال کردیا
Qudrat News

بلوچی نسخے نے کمال کردیا

3 گھنٹے ago
Load More
Next Post
جامشورو، چوبیس سالہ لڑکی کا بہیمانہ قتل –

جامشورو، چوبیس سالہ لڑکی کا بہیمانہ قتل -

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 22nd 2021, جمعہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information