جہانگیر ترین جب چاہیں وفاق اور پنجاب حکومت کا دھڑن تختہ کر دیں: رانا ثنا

فوٹو: آن لائن

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ وفاقی اور پنجاب حکومت جہانگیر ترین کی جیب میں ہے، وہ جب چاہیں دھڑن تختہ کر دیں گے۔

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ پنجاب اور وفاقی حکومتیں جہانگیر ترین کی دائیں اور بائیں جیبوں میں ہیں، وہ جب چاہیں گے دھڑن تختہ کر دیں گے، انہیں پورے ملک میں جہاز بھی گھمانا نہیں پڑے گا۔

ایک سوال کے جواب میں رانا ثناء اللہ نے پی ڈی ایم ٹوٹنے کو پراپیگنڈا قرار دیتے ہوئے کہا کہ بنیادی ایشو پر تمام جماعتیں متحد ہیں، ایک یا دو جماعتیں علیحدہ جدوجہد کرنا چاہتی ہیں تو ہمیں اعتراض نہیں۔

About Geo News

Geo News

Check Also

باغی سپر لیگ نے یورپی فٹبال کی یکجہتی میں دراڑ ڈال دی

15فاؤنڈنگ سائیڈزکو3.5بلین یوروصرف انفرااسٹرکچرکیلیے ملیں گے،شائق کا سوچیں،برطانوی وزیر اعظم۔ فوٹو: فائل پیرس:  یورپی فٹبال …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے