• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
اتوار, 17 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی 92 News

حج کے دوران کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے سعودی حکومت نے ایس او پیز جاری کر دیے

92 News by 92 News
6 مہینے ago
in 92 News, بین الاقوامی
1 min read
0 0
0
حج کے دوران کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے سعودی حکومت نے ایس او پیز جاری کر دیے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حج کے دوران کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے سعودی حکومت نے ایس او پیز جاری کر دیے

ریاض ( 92 نیوز) حج کے دوران کورونا کا پھیلاؤ روکنےکیلئے سعودی
حکومت نے  ایس او پیز جاری کیے ہیں۔28ذوالقعد
سے 12ذوالحج تک بغیر اجازت مقدس مقامات میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔

ایس او پیز کے مطابق طواف اور سعی کے دوران بھی  جسمانی فاصلہ برقرار رکھا جائے گا ، حجاج کرام حجراسود
کو بوسہ نہیں دے سکیں گے، چھونے کی اجازت بھی نہیں ہوگی،شیاطین کو ماری جانیوالی کنکریاں  پیکٹ میں فراہم کی جائیں گی۔

 کورونا کی کسی بھی  علامت کے حامل کارکن یا رضا کار  کام نہیں کرسکیں گے جبکہ اوزار یا ذاتی سامان  آپس میں شیئرکرنے کی اجازت بھی نہیں ہوگی،کورونا
کے مشتبہ افراد کو الگ عمارتوں میں الگ الگ گروپوں میں رکھا جائےگا۔

 سعودی عرب نے کورونا کے باعث رواں
برس حج کو محدود کیا ہے،دس ہزار تک افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے،سعودیہ میں مقیم
افراد ہی مقدس فریضہ ادا کرسکیں گے۔

Oops, something went wrong.

Previous Post

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 5 اگست سے اولڈ ٹریفورڈ میں ہو گا

Next Post

میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، چیئرمین نیب

Related Posts

واشنگٹن ڈی میں غیراعلانیہ کرفیو‘حساس اداروں نے پورے امریکا میں پرتشدد مظاہروں کا الرٹ جاری کردیا
Qudrat News

واشنگٹن ڈی میں غیراعلانیہ کرفیو‘حساس اداروں نے پورے امریکا میں پرتشدد مظاہروں کا الرٹ جاری کردیا

5 منٹ ago
ایران جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت میں اضافہ کر رہا ہے: فرانس کا انتباہ
VOA News

ایران جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت میں اضافہ کر رہا ہے: فرانس کا انتباہ

50 منٹ ago
واشنگٹن۔پارلیمنٹ کے قریب سے مسلح شخص گرفتار – Ummat News
Ummat News

واشنگٹن۔پارلیمنٹ کے قریب سے مسلح شخص گرفتار – Ummat News

1 گھنٹہ ago
سعودی عرب میں ملازمتوں کے مواقع
Ary News

سعودی عرب میں ملازمتوں کے مواقع

1 گھنٹہ ago
اسرائیلی باشندے سعودی عرب میں موجود ، کیا سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے
Qudrat News

اسرائیلی باشندے سعودی عرب میں موجود ، کیا سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے

2 گھنٹے ago
کیا صدر ٹرمپ خود کو معافی دے سکتے ہیں؟
VOA News

کیا صدر ٹرمپ خود کو معافی دے سکتے ہیں؟

3 گھنٹے ago
Load More
Next Post
میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، چیئرمین نیب

میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، چیئرمین نیب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 17th 2021, اتوار
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • پیر 18
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information