• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
اتوار, 17 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home فلمی دنیا Geo News

حقیقی زندگی میں چینی فوج سے پٹنے والے بھارتی فوجی فلم میں بدلہ لیں گے

Geo News by Geo News
7 مہینے ago
in Geo News, فلمی دنیا
1 min read
0 0
0
حقیقی زندگی میں چینی فوج سے پٹنے والے بھارتی فوجی فلم میں بدلہ لیں گے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گزشتہ دنوں لداخ کی وادی گلوان میں سرحدی خلاف ورزی کرنے پر چینی فوج نے 20 بھارتی فوجیوں کو ہلاک اور 80 کے قریب اہلکاروں کو زخمی کردیا تھا— فوٹو:فائل 

بالی وڈ اداکار اجے دیوگن نے چین کے ساتھ لداخ کی گلوان وادی میں ہونے والی جھڑپ پر فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔

گزشتہ دنوں لداخ کی وادی گلوان میں سرحدی خلاف ورزی کرنے پر چینی فوج نے 20 بھارتی فوجیوں کو ہلاک اور 80 کے قریب اہلکاروں کو زخمی کردیا تھا جب کہ 3 افسران سمیت 10 اہلکاروں کو گرفتار بھی کیا تھا جنہیں بعدازاں رہا کردیا گیا۔

چینی فوج کے ہاتھوں ہزیمت اٹھانے کے بعد سے ہی بھارتی حکومت کو عوام اور اپوزیشن کی جانب سے سخت ردعمل کا سامنا ہے اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر تنقید بھی کی جارہی ہے۔

اب گلوان میں چینی فوج کے ہاتھوں ہزیمت کے باوجود بھارت کی فلم انڈسٹری میں ایک بار پھر پروپگنڈے پر مبنی فلم بنائی جائے گی۔

بھارتی فوجی حقیقی میدان میں تو چینی فوج کا کچھ نہ بگاڑ سکے لیکن اب اجے دیوگن کی جانب سے گلوان واقعے پر بنائی جانے والی فلم میں وہ ساتھیوں کی ہلاکت کا بدلہ لیتے دکھائی دیں گے۔

بھارتی اداکار اجے دیوگن نے گلوان واقعے پر فلم بنانے کا اعلان کیا ہے جس کے نام اور کاسٹ کا فی الحال اعلان نہیں کیا گیا جب کہ یہ فلم اجے دیوگن پروڈیوس کریں گے۔

خیال رہے کہ 2016 میں بھی بھارت نے لائن آف کنٹرول پر سرجیکل اسٹرائیک کا جھوٹا دعویٰ کیا تھا اور بالی وڈ نے اس جھوٹے دعوے پر بھی پروپیگنڈا فلم بنادی تھی۔

بھارتی فلم انڈسٹری میں ماضی میں بھی سرحدی تنازعات دیگر متنازع معاملات پر پروپیگنڈا فلمیں بنائی جاتی رہیں ہیں جن میں تاریخ کو مسخ کرکے دکھایا جاتا ہے۔

ان فلموں میں بارڈر، سرفروش، پروجیکٹ غازی، اڑی سرجیکل اسٹرائیک،  راضی وغیرہ شامل ہیں۔

Previous Post

سوئٹزر لینڈ کے چڑیا گھر میں سائبیرین ٹائیگر نے خاتون نگران کو ہلاک کردیا

Next Post

کیا سونے کا ماسک پہننے سے کورونا وائرس قریب نہیں آتا؟

Related Posts

نیب کے الزامات کے بعد ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا بیان سامنے آگیا
Geo News

نیب کے الزامات کے بعد ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا بیان سامنے آگیا

31 منٹ ago
بشریٰ انصاری کی انسٹاگرام پوسٹ وائرل
Ary News

بشریٰ انصاری کی انسٹاگرام پوسٹ وائرل

53 منٹ ago
مالی مشکلات یاکچھ اور ۔۔کرشمہ کپور نے اپنے کون سی اہم چیز 11کروڑ روپے میں فروخت کر دی،مداحوں کیلئے بڑی خبر
Qudrat News

مالی مشکلات یاکچھ اور ۔۔کرشمہ کپور نے اپنے کون سی اہم چیز 11کروڑ روپے میں فروخت کر دی،مداحوں کیلئے بڑی خبر

1 گھنٹہ ago
تبوکا بھی انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوگیا
Geo News

تبوکا بھی انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

3 گھنٹے ago
عائشہ عمر کا والدہ کے لیے جذباتی پیغام
Ary News

عائشہ عمر کا والدہ کے لیے جذباتی پیغام

3 گھنٹے ago
بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے اپنا گھر بیچ دیا، کتنے کا فروخت ہوا؟ جواب آپ کے اندازوں سے کہیں زیادہ
Qudrat News

بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے اپنا گھر بیچ دیا، کتنے کا فروخت ہوا؟ جواب آپ کے اندازوں سے کہیں زیادہ

4 گھنٹے ago
Load More
Next Post
کیا سونے کا ماسک پہننے سے کورونا وائرس قریب نہیں آتا؟

کیا سونے کا ماسک پہننے سے کورونا وائرس قریب نہیں آتا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 17th 2021, اتوار
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • پیر 18
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information