• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
پیر, 18 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کھیل Geo News

حکومت کا ایران کے ساتھ مغربی سرحد کھولنے کا فیصلہ

Geo News by Geo News
7 مہینے ago
in Geo News, کھیل
1 min read
0 0
0
حکومت کا ایران کے ساتھ مغربی سرحد کھولنے کا فیصلہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گبد، مند ، کٹاگر اور چیدگی کے مقام پر سرحد کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، یہ سرحدیں 5 جولائی کی صبح سے معمول کے مطابق کھل جائیں گی، وزارت داخلہ— فوٹو: فائل

حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے بند ایران کے ساتھ مغربی سرحد کو 7 روز کیلئے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

وزارت داخلہ نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) اجلاس میں ہونے والے فیصلےکی روشنی میں سرحدوں کو کھولنے کا اعلامیہ جاری کردیا۔

اعلامیے کے مطابق گبد، مند ، کٹاگر اور چیدگی کے مقام پر سرحد کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، یہ سرحدیں 5 جولائی کی صبح سے معمول کے مطابق کھل جائیں گی۔

وزارت داخلہ کے مطابق کورونا ایس اوپیز اور  پروٹوکولز کےتحت ان بارڈرز سے صرف تجارت کی اجازت ہوگی، ان سرحدوں سے صرف درآمدات اور برآمدات کی اجازت ہوگی۔

یہ سرحدیں ہفتےمیں ساتوں روز کھلی رہی گی اور  تجارت مقررہ وقت پر ہوگی، ان مقامات سے لامحدود ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت ہوگی۔

واضح رہےکہ ایران میں کورونا کیسز بڑھنے کے بعد تفتان بارڈر کو بند کردیا گیا تھا اور ایران سے پاکستان آنے والے زائرین کو پاکستان ہاؤس میں قرنطینہ میں رکھا جارہا تھا۔ 

Previous Post

میسی نے بارسلونا کلب چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا

Next Post

انگلینڈ کیخلاف اسکواڈ میں شامل 6 کرکٹرز مانچسٹر پہنچ گئے

Related Posts

ساجد خان کا خواب پورا ہوگیا
Ary News

ساجد خان کا خواب پورا ہوگیا

25 منٹ ago
نیوزی لینڈ سے سیریز ہارنے کی بہت سے وجوہات تھیں، مصباح الحق
Ary News

’مصباح نے زیادہ عہدے لیکر غلط کیا، چیف سلیکٹر کو چاہیے سوچ سمجھ کر فیصلے لیں‘

3 گھنٹے ago
موجودہ مینجمنٹ کے ساتھ نہیں کھیل سکتا، محمد عامر ڈٹ گئے
Ary News

موجودہ مینجمنٹ کے ساتھ نہیں کھیل سکتا، محمد عامر ڈٹ گئے

5 گھنٹے ago
کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد جنوبی افریقی کھلاڑیوں کی کراچی میں پریکٹس
Qudrat News

کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد جنوبی افریقی کھلاڑیوں کی کراچی میں پریکٹس

6 گھنٹے ago
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اندرونی انتشار کا شکار ہے، شاہ محمود
Geo News

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اندرونی انتشار کا شکار ہے، شاہ محمود

7 گھنٹے ago
’’جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز میں بسمہ معروف کی کمی محسوس ہوگی‘‘
Ary News

’’جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز میں بسمہ معروف کی کمی محسوس ہوگی‘‘

7 گھنٹے ago
Load More
Next Post
انگلینڈ کیخلاف اسکواڈ میں شامل 6 کرکٹرز مانچسٹر پہنچ گئے

انگلینڈ کیخلاف اسکواڈ میں شامل 6 کرکٹرز مانچسٹر پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 18th 2021, پیر
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information