• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
ہفتہ, 23 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home پاکسان Ary News

خدمت کا عزم، کرونا کا مفت ٹیسٹ، ARY نیٹ ورک نے اعلیٰ معیار کی ٹیسٹنگ کٹس درآمد کرلیں

Ary News by Ary News
7 مہینے ago
in Ary News, پاکسان
1 min read
0 0
0
خدمت کا عزم، کرونا کا مفت ٹیسٹ، ARY نیٹ ورک نے اعلیٰ معیار کی ٹیسٹنگ کٹس درآمد کرلیں
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اے آر وائی نیٹ ورک کے صدر اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) سلمان اقبال نے بہترین کرونا کی ٹیسٹ کٹس ہزاروں کی تعداد میں درآمد کرلیں جن کی مدد سے ضرورت مند افراد کے مفت ٹیسٹ کیے جائیں گے۔

کرونا کے بحران میں ملک اور قوم کی خدمت کا عزم رکھنے والے اے آر وائی نیٹ ورک کے صدر اور سی ای او سلمان اقبال نے وعدے کے مطابق عالمی معیار کی  30 ہزار ٹیسٹنگ کٹس درآمد کرلیں جن کی مدد سے مفت کرونا کی تشخیص کے مفت ٹیسٹ کیے جائیں گے۔

اے آر وائی نیٹ ورک کے صدر اور سی ای او سلمان اقبال نے انڈس اسپتال کے سربراہ ڈاکٹر باری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ڈرائیو تھرو ٹیسٹنگ کے حوالے سے گفتگو کی۔

اے آر وائی ان کٹس کا بڑا حصہ مہم میں شریک انڈس اسپتال سمیت شہر کے دیگر اسپتالوں کو مفت فراہم کرے گا۔ مہم کے اگلے مرحلے میں اے آر وائی گروپ مزید کٹس حاصل کرے گا تاکہ بحران میں اپنے حصے کی مشعل روشن رکھی جاسکے۔

مزید پڑھیں: 20 ہزار طبی حفاظتی ڈریس ڈاکٹرز اور طبی عملے کو فراہم کیے جائیں گے، سلمان اقبال

اے آر وائی نیٹ ورک بذریعہ نشریات اور دیگر پلیٹ فارم کو استعمال کرتے ہوئے قوم میں  کرونا سے متعلق آگاہی فراہم کرے گا۔کرونا بحران میں ملک و قوم کی خدمت کی اس مہم کا اہم ترین اور دوسرا مرحلہ بھی شروع ہونے جارہا ہے۔

اس ضمن میں اے آر وائی نیٹ نے عالمی معیار کی مستند کٹس درآمد کیں ہے جن کے ذریعے 30 ہزار سے زائد افراد کا ٹیسٹ اور ہاٹ اسپاٹس کی شناخت ممکن ہوسکے گی۔

ایبٹ کے مقامی ڈسٹری بیوٹر مسعود احمد کا کہنا تھا کہ ’اے آر وائی نے جس اعلی معیار کی کٹس حاصل کی ہیں اُن کی مدد سے ہونے والے ٹیسٹ کے ذریعے چند منٹوں میں یہ بات سامنے آسکتی ہے کہ مریض کرونا سے متاثر ہوچکا ہے یا اس کی اینٹی باڈیز بن چکی ہیں‘۔

اُن کا کہنا تھا کہ ’ان کٹس کے 95 فیصد نتائج درست ہوتے ہیں، اے آر وائی نیٹ ورک کے توسط سے اعلیٰ معیار کٹس کی پہلی کھیپ ہی پاکستان پہنچی ہے‘۔

یہ بھی پڑھیں: اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک 20ہزار کورونا ٹیسٹنگ کٹس عطیہ کرے گا، سی ای او سلمان اقبال

اے آر وائی گروپ اپنی مہم کے دوران انڈس سمیت دیگر اسپتالوں کو بھی یہ کٹس مفت  فراہم  کرے گا جن کی مدد سے اسپتالوں سمیت مختلف علاقوں میں کرونا کی تشخیص کے ٹیسٹ کیے جائیں گے۔

اے آر وائی نیٹ ورک کے صدر اور سی ای او سلمان اقبال نے مہم کے اگلے مرحلے میں مزید ٹیسٹ منگوانے کا بھی اعلان کیا۔ یاد رہے کہ پاکستان میں کرونا کے کیسز رپورٹ ہونا شروع ہوئے تو سب سے پہلے اے آر وائی نیٹ ورک کے صدر اور سی ای او سلمان اقبال نے طبی عملے میں حفاظتی (پی پی) کٹس تقسیم کیں اور ٹیسٹنگ کٹس دینے کا اعلان کیا تھا۔

0

Tweet
20

Comments

comments

Previous Post

فرانس کے وزیراعظم اور کابینہ کا استعفیٰ منظور –

Next Post

کینیڈین وزیر اعظم بال بال بچ گئے، مسلح شخص گرفتار –

Related Posts

پاکستانی کے کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس کا مثبت سے منفی ہونا کس قدر پریشانی کی بات ہے؟
VOA News

پاکستانی کے کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس کا مثبت سے منفی ہونا کس قدر پریشانی کی بات ہے؟

8 منٹ ago
ورون دھون کی شادی پر بچن فیملی میں سے کسی کو بھی مدعو نہیں کیا گیا
Geo News

ورون دھون کی شادی پر بچن فیملی میں سے کسی کو بھی مدعو نہیں کیا گیا

14 منٹ ago
ریلوے کو آئی ایم ایف نہیں چلا رہا، اعظم سواتی – Ummat News
Ummat News

ریلوے کو آئی ایم ایف نہیں چلا رہا، اعظم سواتی – Ummat News

33 منٹ ago
شوکت خانم اسپتال کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور جدیداسپتال ہوگا، وزیراعظم
Ary News

شوکت خانم اسپتال کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور جدیداسپتال ہوگا، وزیراعظم

39 منٹ ago
سینئیر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے حکومت کو چیلنج کر دیا
Qudrat News

سینئیر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے حکومت کو چیلنج کر دیا

1 گھنٹہ ago
فضل الرحمان نے چندے سے اربوں کی جائیدادیں فرنٹ مینز کےذریعے بنائیں، فردوس عاشق اعوان
Such News

فضل الرحمان نے چندے سے اربوں کی جائیدادیں فرنٹ مینز کےذریعے بنائیں، فردوس عاشق اعوان

2 گھنٹے ago
Load More
Next Post
کینیڈین وزیر اعظم بال بال بچ گئے، مسلح شخص گرفتار –

کینیڈین وزیر اعظم بال بال بچ گئے، مسلح شخص گرفتار -

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 23rd 2021, ہفتہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information