• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 20 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home ٹیکنالوجی Such News

خلاء کی خوشبو کیسی ہوتی ہے؟ ناسا نے خلا کی خوشبو والا پرفیوم تیار کرلیا، جانیے تفصیلات

Such News by Such News
7 مہینے ago
in Such News, ٹیکنالوجی
1 min read
0 0
0
خلاء کی خوشبو کیسی ہوتی ہے؟ ناسا نے خلا کی خوشبو والا پرفیوم تیار کرلیا، جانیے تفصیلات
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

زمین پر رہنے والے لوگوں کو ہمیشہ ہی اس بات پر تجسس ہوتا ہے کہ خلا کیسی ہے، وہاں کی خوشبو کیسی ہے؟ اور وہ خلا باز کے تجربے کو خود بھی محسوس کرنا چاہتے ہیں۔

حال ہی میں امریکی خلائی ادارے ناسا نے لوگوں کے تجسس کو ختم کرنے کے لیے ایک ایسا پرفیوم تیار کرلیا ہے جس کی خوشبو خلا جیسی ہے۔

یہ پرفیوم خلا بازوں کی مدد سے بنایا گیا ہے جو کہ جلد ہی عوام کو بھی میسر ہوگا اور وہ یہ جان سکیں گے کہ خلا کی فضا اور ماحول میں کیسی خوشبو آتی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ پرفیوم ‘Eau de Space’ کیمیا دان اسٹیو پیئرس نے تیار کیا ہے جب کہ انہیں ناسا نے خلا کی خوشبو بنانے کے لیے 2008 میں پیشکش کی تھی۔

خلا کی خوشبو کے حوالے سے ایک خلاباز پیگی وٹسن نے بتایا ہے کہ خلا میں ایسی خوشبو آتی ہے, جیسے گولی چلنے کے فوراً بعد آتی ہے اور یہ خوشبو کسی جلی ہوئی چیز کی خوشبو کی طرح ہوتی ہے

۔ ‘Eau de Space’ پرفیوم بنانے والے کیمیا دان اسٹیو پیئرس کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس خوشبو کو بنانے کے لیے متعدد خلابازوں کی رائے جانی جنہوں نے انہیں خلا کی خوشبو کی تفصیل بتائی۔

‘Eau de Space’ پروڈکٹ کے منیجر میٹ رچمنڈ کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے کہ یہ خوشبو سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ریاضی سیکھنے میں مزید دلچسپی پیدا کرے گی۔

install suchtv android app on google app store

Previous Post

لاک ڈاؤن سے بے روزگار بھارتی مسلمان اداکار سبزیاں بیچنے پر مجبور

Next Post

ٹینشن کا ماحول ختم، یورپی یونین نے کورونا کے مریضوں کے علاج کیلئے دوا کی منظوری دیدی۔۔۔ خوشخبری آگئی

Related Posts

پی ٹی اے کی سی ایم اوز کو وزیرستان میں تھری، فور جی سروسز کے آغاز کی ہدایت
Such News

پی ٹی اے کی سی ایم اوز کو وزیرستان میں تھری، فور جی سروسز کے آغاز کی ہدایت

5 گھنٹے ago
ایپل واچ کے زریعے سے کورونا وائرس کی شناخت
Such News

ایپل واچ کے زریعے سے کورونا وائرس کی شناخت

9 گھنٹے ago
اسمارٹ واچز کووڈ 19 کی تشخیص کرنے میں مددگار –
Ary News

اسمارٹ واچز کووڈ 19 کی تشخیص کرنے میں مددگار –

14 گھنٹے ago
ٹک ٹاک نے 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے نئی اور سخت تبدیلیاں‌ کردیں –
Ary News

ٹک ٹاک نے آن لائن رقم ادائیگی کی سہولت متعارف کرادی –

24 گھنٹے ago
سعودی آرامکو نے سپر کمپیوٹر متعارف کروادیا
Ary News

سعودی آرامکو نے سپر کمپیوٹر متعارف کروادیا

1 دن ago
ایچ ایم ڈی گلوبل نے نوکیا کا پہلا 5 جی فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کر دیا
Such News

ایچ ایم ڈی گلوبل نے نوکیا کا پہلا 5 جی فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کر دیا

1 دن ago
Load More
Next Post
ٹینشن کا ماحول ختم، یورپی یونین نے کورونا کے مریضوں کے علاج کیلئے دوا کی منظوری دیدی۔۔۔ خوشخبری آگئی

ٹینشن کا ماحول ختم، یورپی یونین نے کورونا کے مریضوں کے علاج کیلئے دوا کی منظوری دیدی۔۔۔ خوشخبری آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 20th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information