• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
جمعرات, 21 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home فلمی دنیا 92 News

خواجہ پرویز کو مداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے

92 News by 92 News
7 مہینے ago
in 92 News, فلمی دنیا
1 min read
0 0
0
خواجہ پرویز کو مداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (92 نیوز) پاکستان فلم انڈسٹری کے لئے ہزاروں گیت تخلیق کرنے والے نامور نغمہ نگار اور منفرد شاعر خواجہ پرویز کو مداحوں سے بچھڑے 9 سال بیت گئے، ان کا اصل نام غلام محی الدين جبکہ تخلص پرویز تھا۔

پاکستان فلم انڈسٹری کو لازوال گیت  دینے والے خواجہ پرویز اٹھائیس دسمبر انیس سو بتیس کو امرتسر میں پیداہوئے، قیام پاکستان کے بعد اہل خانہ کے ہمراہ پاکستان آگئے اور لاہور کو اپنا مسکن بنایا۔

50 کی دہائی میں گیت نگاری سے وابستہ ہوئے مگر فلمی شاعر کے طور پر حقیقی پہچان ان کے 1964ء میں لکھے گئے نغمے ’’ تم ہی ہو محبوب میرے، میں کیوں نہ تمہیں پیار کروں ‘‘ سے ملی۔

خواجہ پرویز نے مجموعی طور پر 10 ہزار سے زائد فلمی نغمے تحریر کیے۔ انہیں یہ کمال حاصل تھا کہ وہ بیک وقت اردو اور پنجابی دونوں زبانوں میں گیت نگاری کرتے تھے۔

خواجہ پرويز کا ہر فلمی گیت شائقینِ موسیقی پر سحر طاري کرديتا، ملکہ ترنم نور جہاں، نصرت فتح علی خان اور مہدی حسن جیسے گلوکاروں نے خواجہ پرويز کے لکھے گيتوں کو اپنی آواز دے کرہمیشہ کے لئے امر کرديا۔

خواجہ پرویز 20 جون 2011 کو جگر کے عارضے کے باعث انتقال کرگئے لیکن ان کے نغموں کی گونج اور چاشنی آج بھی ان کی یادوں کو تروتازہ رکھے ہوئے ہے۔

Previous Post

شاہ محمود قریشی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے – Ummat News

Next Post

قومی کرکٹ ٹیم کی ووسٹرشائر میں نیٹ پریکٹس، کھلاڑیوں کا دوسرا گروپ انگلینڈ پہنچ گیا

Related Posts

وزیراعلیٰ سندھ نےکے ایم سی کو مالی مشکلات سے نکالنےکیلئےکمیٹی تشکیل دیدی
Geo News

وزیراعلیٰ سندھ نےکے ایم سی کو مالی مشکلات سے نکالنےکیلئےکمیٹی تشکیل دیدی

28 منٹ ago
معروف اداکار نے شوٹنگ کے دوران پیش آیا پراسرار واقعہ بیان کردیا
Ary News

معروف اداکار نے شوٹنگ کے دوران پیش آیا پراسرار واقعہ بیان کردیا

49 منٹ ago
فوجی کا بیٹا فوجی، ڈاکٹر کا بیٹا ڈاکٹر تو اداکار کا بیٹا اداکار کیوں نہیں؟ احد رضا میر
Qudrat News

فوجی کا بیٹا فوجی، ڈاکٹر کا بیٹا ڈاکٹر تو اداکار کا بیٹا اداکار کیوں نہیں؟ احد رضا میر

1 گھنٹہ ago
انگریزی نہ سمجھنے والوں کے سامنے انگریزی بولنا ان کی توہین کے برابر ہے، وزیراعظم
Geo News

انگریزی نہ سمجھنے والوں کے سامنے انگریزی بولنا ان کی توہین کے برابر ہے، وزیراعظم

3 گھنٹے ago
’پیٹرول بم گرانے کے ایک ہفتے کے اندر بجلی کی قیمت بڑھانا بدترین عوام دشمنی ہے‘
Geo News

’پیٹرول بم گرانے کے ایک ہفتے کے اندر بجلی کی قیمت بڑھانا بدترین عوام دشمنی ہے‘

5 گھنٹے ago
عمران ہاشمی کی اس ہیروئن نے سوشل میڈیا پر بولڈ انداز سے مچائی تباہی: تصاویر
Qudrat News

عمران ہاشمی کی اس ہیروئن نے سوشل میڈیا پر بولڈ انداز سے مچائی تباہی: تصاویر

6 گھنٹے ago
Load More
Next Post
قومی کرکٹ ٹیم کی ووسٹرشائر میں نیٹ پریکٹس، کھلاڑیوں کا دوسرا گروپ انگلینڈ پہنچ گیا

قومی کرکٹ ٹیم کی ووسٹرشائر میں نیٹ پریکٹس، کھلاڑیوں کا دوسرا گروپ انگلینڈ پہنچ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 21st 2021, جمعرات
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information